تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَبال جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال جان کے معانیدیکھیے
وَبال جان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زندگی کے لیے تکلیف دہ، جو نہایت مصیبت کا باعث ہو، عذاب جاں، ناگوار طبع
شعر
سفر میں ہر قدم یوں تو وبال جان لگتا ہے
مناسب ہم سفر ہو تو سفر آسان لگتا ہے
بچھڑ کے اس سے زندگی وبال جان ہو گئی
وہ دل میں شوق خودکشی بڑھا بڑھا کے چل دیا
اندیشۂ مآل تھا گویا وبال جان
طالبؔ بہ قدر حوصلہ ارماں نہ کر سکے
English meaning of vabaal-e-jaan
Persian, Arabic - Adjective
- nuisance, troublesome person or thing, painful for life
वबाल-ए-जान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ज़िंदगी के लिए तकलीफ़देह, जो अधिक मुसीबत का कारण हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَبال جان)
وَبال جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔