تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: وَا
وا ہونا کے اردو معانی
فعل متعدی
- وا کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، شگفتہ ہونا
- کھلا ہوا ہونا ، باز ہونا ۔
- کھلنا ، کھل جانا
- رہا ہونا ، نجات پانا (خصوصاً) غم سے چھوٹنا ، خوش ہونا ۔
- (پردے سے) باہر آنا ، بے حجاب ہونا
- ٹوٹنا ، ٹوٹ کر گرنا (فصیل ، حصار وغیرہ) ۔
English meaning of vaa honaa
Transitive verb
- get rid of pain or grief, get relief
- to bloom
- open up
- liberating, becoming free
वा होना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- वाहना (बाहना)
- ۱۔ वा करना (रुक) का लाज़िम, खुलना, शगुफ़्ता होना
- ۲۔ खुला हुआ होना, बाज़ होना
- ۳۔ खुलना, खुल जाना
- ۴۔ रहा होना, नजात पाना (ख़ुसूसन) ग़म से छूटना, ख़ुश होना
- ۵۔ (पर्दे से) बाहर आना, बे-हिजाब होना
- ۶۔ टूटना, टूट कर गिरना (फ़सील, हिसार वग़ैरा)
وا ہونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وا ہونا)
وا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔