تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ وا ہونا" کے متعقلہ نتائج

راہ وا ہونا

راہ کھلنا ، راہ نکلنا ، صورت پیدا ہونا ، سبیل نکلنا

راہِ سُخَن وا کَرْنا

رکَ : راہِ سُخن کُھُلنا

راہ پَر ہونا

ہدایت یافتہ ہونا، صحیح طریقے پر ہونا.

راہ اُلْٹی ہونا

کسی طرف کو سیدھا راستہ جاتے جاتے پھر پیچھے کی طرف کو پھر جانا

راہ بارِیک ہونا

رستہ تنگ ہونا، گلی تنگ ہونا.

راہ بائِب ہونا

راستہ جدا ہونا

راہ سِیدھی ہونا

راستہ سیدھا ہونا جس میں چکَر یا پھیر وغیرہ نہ ہو

راہ مَسْدُود ہونا

راہ مسدود کرنا (رک) کا لازم، راستہ بند ہونا.

راہ پَیدا ہونا

جگہ حاصل ہونا، بار مِلنا، در آنا

راہ مُشْکِل ہونا

راستہ دشوار ہونا ، چلِنے میں دقتیں پیش آنا.

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا گُذاشت ہونا

رہن سے آزاد ہو جانا ؛ بازیاب ہونا ؛ بحال ہونا ۔ امید تھی کہ بوریون بادشاہ کی واپسی پر یہ جائیدادیں واگذاشت ہو جائیں گی ۔

راہ ہَمْوار ہونا

راہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا ، سبیل نکل آنا ، کام آسان ہونا

راہ غَلَط ہونا

راہ غلط کرنا (رک) کا لازم.

راہ بَنْد ہونا

موقوف ہونا، ختم ہو جانا.

وا ہونا

وا کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، شگفتہ ہونا

عُقْدَہ وا ہونا

عقدہ کُھلنا

رَسْم و راہ ہونا

میل جول ہونا ؛ رواج یا دستور ہونا

دَرِ تَوبَہ وا ہونا

اِنسان کے لیے توبہ کا دروازہ کُھلا ہونا، استغفار کرنے کا وقت ہونا، انسان ہر وقت توبہ کر سکتا ہے (قیامت کا زمانہ شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی)

تُمہاری یہ راہ ، ہَماری وہ راہ

۔کچھ پروا نہیں۔ ضد ہے تو ضد ہی سہی جاؤ تمہاری یہ راہ ہماری وہ راہ۔

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

رَاہ ہونا

ربط یا تعلق ہونا، باہم وصال یا ملاقات ہونا، محبت ہونا

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

راہ کَڑی ہونا

وسیلے یا راستے کا دشوار گُزار ہونا

اَپْنی اَپْنی راہ پَر ہونا

روش اور وضع کا الگ الگ ہونا

واہ وا ہونا

تعریف و تحسین ہونا، دھوم ہونا، ڈنکا بجنا، نام ہونا

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

۔ بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔؎

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

گود وا ہونا

آغوش کُھلی کرنا ، گود کُھلی کرنا

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

لَبِ فَرِیاد وا ہونا

فریاد کرنا ، دُہائی دینا

راہ قَطْع ہُونا

مسافت طے ہونا، راہ کٹنا، منزل سر ہونا

تُمھاری یہ راہ ہَماری وُہ راہ

تمہارا ہمارا کوئی تعلق نہیں ، کوئی پروا نہیں

راہ جاری ہونا

راہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، راستے پر آمد و رفت ہونا

راہ کھوٹی ہونا

راہ کھوٹی کرنا (رک) کا لازم

آغوش وَا ہونا

آغوش کُھلنا، گود پھیلنا

اَہے وا

(ہو) کسی فعل پر طنز آمیز تعجب و انبساط کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل.

راہ دَر پیش ہونا

سفر سامنے ہونا، سفر پیش آنا.

واہ وا ہونا

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

وا عَطَشا

وا مع تحتی الفاظ، ہائے پیاس

مُقَدَّر راہ پَر ہونا

قسمت کی برائی دور ہونا ، کامیابی کے دن آنا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

وا کُشادَہ

کھلا اور پھیلا ہوا ؛ پوری طرح کھلا ہوا ۔

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

وا گُذاشْتَہ

۱۔ چھوڑا ہوا ، دیا ہوا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

عُقْدَہ وا کَر٘نا

رک : عقدہ کھولنا .

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

رِہا ہونا

راہ راہ

اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.

واہ وا کَرنا

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ وا ہونا کے معانیدیکھیے

راہ وا ہونا

raah-vaa honaaराह-वा होना

راہ وا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • راہ کھلنا ، راہ نکلنا ، صورت پیدا ہونا ، سبیل نکلنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ وا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ وا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words