تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلَٹ پڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ پڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: اُلَٹ
اُلَٹ پڑنا کے اردو معانی
- رک : اُلٹ آنا نمبر ۱
- ناراض ہونا ، برہم ہونا ، بہت غصہ کرنا.
- ایک کو چھوڑ کر دوسرے پر بلا وجہ خفا ہونا
- حملہ کرنا ، پلٹ کر حملہ کردینا ، جواب میں یکایک حملہ کر دینا ، جیسے : سانپ کا پیچھا نہ کرو کہیں الٹ نہ پڑے.
- لوٹ آنا ، واپس ہونا ، پلٹا کھانا ، کروٹ بدلنا ؛ گر پڑنا
English meaning of ulaT pa.Dnaa
- become unhappy, displeased
- turn and attack, change sides, change the direction of attack
उलट पड़ना के हिंदी अर्थ
- एक को छोड़कर दूसरे पर बला वजह ख़फ़ा होना
- रुक : उलट आना नंबर
- नाराज़ होना, ब्रहम होना, बहुत ग़ुस्सा करना
- लूट आना, वापिस होना, पलटा खाना, करवट बदलना , गिर पड़ना
- हमला करना, पलट कर हमला करदेना, जवाब में यकायक हमला कर देना, जैसे : साँप का पीछा ना करो कहीं उलट ना पड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلَٹ پڑنا)
اُلَٹ پڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔