تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوس" کے متعقلہ نتائج

تُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

طُوسی

ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)

تُوسِیا

خشک چیز ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ۳۷۴۵۷۷ تولے یا ۴ پٹوئے کے برابر ہوتا ہے.

تُوثَہ

(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

تُوسا

चोकर

تُوسْدان

کارتوس رکھنے کا بکس جو عموماً سپاہی کی کمر سے بن٘دھا رہتا ہے.

طُوسِیاں

صوفیا کے سلسلۂ طُوسیہ کا نام نیز اس سے منسوب لوگ

تُوس تَرَن٘گ

ایک روئیدگی کی جڑ ہے جو گرہدار اور چھوٹی ہوتی ہے، درونج.

تُوسار

پالا.

طُوسِیاں طُوسِیَّہ

صوفیا کے ایک سلسلے کا نام جو حضرت علاؤ الدین طوسی (متوفی ۵۶۰ ہجری) سے منسوب ہے.

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

تُس نَفْسی

loose, rude or obscene talk

تُسُّوں

تجھ سے.

تُسْوِیل

ملمع سازی، فرھب، اغوا، افترا، بنائی ئوئی بات، شیطان کا بہکانا.

تُسی

only on that

طُوطیِ طُوس

(کنایۃً) فارسی کا مشہور شاعر فردوسی مصنفِ شاہنامہ.

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

دانائے طُوس

فردوسی ، خواجہ نصیر .

تُسار

fog, mist, dew

پاؤں تُس جانا

۔ (دہلی) دیکھو پاؤں بھرجانا۔ نمبر ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوس کے معانیدیکھیے

طُوس

tuusतूस

نیز : تُوس

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

طُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے
  • ایک قسم کا اونی نہایت ملائم دَلدار کپڑا

    مثال تھوڑے سے اونی کپڑے طوس و دُسّے و کنبل وغیرہ باقی ہیں۔

  • کرنجی یا بینگنی رنگ
  • شاہنامۂ فردوسی میں ایک قدیم ایرانی پہلوان کا نام
  • ایک دوا کا نام جو حافظہ کے واسطے مفید ہے
  • پشمینہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

Urdu meaning of tuus

  • Roman
  • Urdu

  • suuba-e-khuraasaan ke ek shahr ka naam jo ab mashhad ke naam se mashhuur hai yahaa.n imaam razaa alaihi assalaam ka roza hai
  • ek kism ka u.unii nihaayat mulaa.im dildaar kap.Daa
  • kiranjii ya baingnii rang
  • shaahnaamaa-e-firdosii me.n ek qadiim i.iraanii pahlavaan ka naam
  • ek davaa ka naam jo haafiza ke vaaste mufiid hai
  • pashmiina

English meaning of tuus

Noun, Masculine

  • a kind of soft woollen cloth, brown or purple colour, a Persian city

तूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुरासान देश के एक नगर का नाम जो अब मशहद के नाम से प्रसिद्ध है यहाँ इमाम रज़ा अलैहिस्सलाम का रौज़ा है
  • एक प्रकार का ऊनी अत्याधिक मुलाइम दलदार कपड़ा, एक प्रकार का बहुत बढ़िया और मुलायम ऊन जो कश्मीर से लेकर नैपाल तक की एक तरह की पहाड़ी बकरियों के शरीर पर होता है

    उदाहरण तूस तुराई में दुरे दूरो जाय न त्यागि।

  • करंजी या बैंगनी रंग
  • शाहनामा-ए-फ़िर्दोसी में एक प्राचीन ईरानी पहलवान का नाम
  • एक दवा का नाम जो स्मरण शक्ति के लिए लाभदायक है
  • पशम, पशमीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

طُوسی

ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)

تُوسِیا

خشک چیز ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ۳۷۴۵۷۷ تولے یا ۴ پٹوئے کے برابر ہوتا ہے.

تُوثَہ

(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

تُوسا

चोकर

تُوسْدان

کارتوس رکھنے کا بکس جو عموماً سپاہی کی کمر سے بن٘دھا رہتا ہے.

طُوسِیاں

صوفیا کے سلسلۂ طُوسیہ کا نام نیز اس سے منسوب لوگ

تُوس تَرَن٘گ

ایک روئیدگی کی جڑ ہے جو گرہدار اور چھوٹی ہوتی ہے، درونج.

تُوسار

پالا.

طُوسِیاں طُوسِیَّہ

صوفیا کے ایک سلسلے کا نام جو حضرت علاؤ الدین طوسی (متوفی ۵۶۰ ہجری) سے منسوب ہے.

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

تُس نَفْسی

loose, rude or obscene talk

تُسُّوں

تجھ سے.

تُسْوِیل

ملمع سازی، فرھب، اغوا، افترا، بنائی ئوئی بات، شیطان کا بہکانا.

تُسی

only on that

طُوطیِ طُوس

(کنایۃً) فارسی کا مشہور شاعر فردوسی مصنفِ شاہنامہ.

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

دانائے طُوس

فردوسی ، خواجہ نصیر .

تُسار

fog, mist, dew

پاؤں تُس جانا

۔ (دہلی) دیکھو پاؤں بھرجانا۔ نمبر ۲

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone