تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوثَہ" کے متعقلہ نتائج

تُوثَہ

(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوثَہ کے معانیدیکھیے

تُوثَہ

tuusaतूसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُوثَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

Urdu meaning of tuusa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek kism ka surKh syaahii maa.il Dhiilaa gosht jis kii shakl shahtuut kii maanind hotii hai ye gosht umuuman ziirii.n papoTe par laTkaa rahtaa hai lekin baaaz auqaat baalaa.ii papoTe se bhii muttasil hotaa hai gaahe ye khona hotaa hai jis se hamesha surKh syaahii maa.il Khuun bahaa kartaa hai aur gaahe andaa hotaa hai jis se kisii kism ka Khuun Khaarij nahii.n hotaa us kii paidaa.ish faasid aur jale hu.e Khuun se hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوثَہ

(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone