تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوک کَر" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ ٹوک ٹوک ہونا

سخت صدمہ پہنچانا ، دل بیتاب یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، صبر کی طاقت نہ رہنا .

کَلیجا ٹوک ٹوک ہونا

۔(ہندو۔ عو) صبر کی طاقت نہ رہنا۔

ٹوک کَر

کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو ٹوک بات کَہْنا

فیصلہ کن بات کہنا ، صاف صاف بات کرنا ، خدا لگتی کہنا ، سچّی اور کھری بات کہنا .

ٹوک کَر کے مارْنا

للکار کر قتل کرنا

دو ٹوک ہونا

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

ہَٹ کَر لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

مُن٘ہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

ہُن٘کار کَر

(تحقیراً) چیخ کر ، دھاڑ کر ، زور سے ۔

کَر تو ڈَر نَہ کَر تو ڈَر

خدائے تعالیٰ سے ہروقت پناہ مانکینی چاہیے، ناگہانی آفتوں سے ڈرنا چاہیے.

ٹَہَل کَر

چہل قدمی کرتے ہوئے ، گشت کرتے ہوئے.

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

ہَٹ کَر

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

بَہُت کَر

بہت ذیادہ ، اکثر ، بار بار ؛ بڑھا کر

رِن٘جْھ رِن٘جْھ کَر

مُصیبت جھیل کر ، گُھل کر ، نحیف و نزار ہو کر.

مُن٘ہ بَھر کَر

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری سے ، عقل و دانائی سے.

ہُمَک کَر

اُچھل کر ، لپک کر ، آگے بڑھ کر

گَہَک کَر

ہَٹَک کَر

للکار کر ، مخاطب کر کے ۔

ہَبَک کَر

ندیدوں کی طرح ، مر بھکوں کی طرح ، شدت سے ، بے حد حرص سے ،

لَہَک کَر

رک : لہک لہک کر جو زیادہ مستعمل ہے، شوخی یا ترنگ کے ساتھ .

ہُبَک کَر

اچانک ، لپک کر ، یک بیک (عموماً مارنے کے لیے) ۔

ہَنس کَر

مسکراکر، خوش ہو کر، خوش دلی سے

ڈَن٘ٹ کَر

رک : ڈٹ کر.

دَہَک کَر

روشن ہو کر ، بھڑک کر.

سَن٘بَھل کَر

ہوشیاری سے، احتیاط سے

مان٘گ تان٘گ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مان٘گ مُون٘گ کَر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

ہار کَر

رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب

کَر اُگاہْنا

محصول اکٹھا کرنا ، ٹیکس وصول کرنا ، مال گزاری جمع کرنا

ہَلہَلا کَر

ہلکار کر ، ہلو کا نعرہ مار کر ، ہشکار کر ۔

نَہا کَر

نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

ہارا کَر

شکست کھا کر ، ہارنے کے بعد

ہِلا کَر

حرکت دے کر، جنبش سے

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

چَھن٘ٹ چَھن٘ٹا کَر

منتخب ہو کر، چُن کر .

ہو کَر

۱۔ کہیں سے ہوتے ہوئے ، جاتے ہوئے ، جا کر ، پہنچ کر ، گزرتے ہوئے ۔

ہاس کَر

مضحکہ خیز

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

مُن٘ہ بَنا کَر

بگڑ کر ، ناراض ہوکر ، خفا ہوکر ، تیوری چڑھا کر۔

مُن٘ہ تُھتھا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ تُھتا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ کالا کَر

جا دفعان ہو ۔ منھ نہ دِکھلا ، دفع ہو ، رستہ لے.

آن٘کھ مُون٘د کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

کِھین٘چ کھان٘چ کَر

زبرستی ، بہ تکلّف .

لَون٘ڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

رک : لونڈی بن کر کمانا الخ ، محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

ہِلْہِلا کَر پھین٘کْنا

جگہ سے اُکھاڑ پھینکنا ، خوب جھنجھوڑ کر پھینکنا ۔

رَہْس کَر

خُفیہ کام کرنے والا

جان٘چ کَر

سوچ سمجھ کر، اندازہ لگا کر، ناپ تول کر ، درست و غلط معلوم کر کے.

ہانْپ کَر

کانپ کر ، ڈر کر نیز تھک کر ۔

گان٘ٹھ کَر

تاک کر، نشانہ لے کر ، پوری طرح قابو میں لے کر.

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

پھان٘ک کَر

الگ ہوکر، جدا ہوکر.

جھان٘ک کَر

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

کُھل کَر ہَن٘سْنا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

ہَنْکال کَر

نکال کر ، ہانک کر ، تیزی سے چلا کر ، دوڑا کر ، بھگا کر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوک کَر کے معانیدیکھیے

ٹوک کَر

Tok karटोक कर

ٹوک کَر کے اردو معانی

  • کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوک کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوک کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words