تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُوٹے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹے کے معانیدیکھیے
ٹُوٹے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹوٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل۔
- ٹوٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔
شعر
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو
دل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا
جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
شیشہ ٹوٹے غل مچ جائے
دل ٹوٹے آواز نہ آئے
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر
اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر
اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے
English meaning of TuuTe
Noun, Masculine
- break, fracture, loss
टूटे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टूटा का बहु., तथा लघु., टूटने की क्रिया या भाव, कटने, टूटने आदि पर निकला हुआ अंश या भाग, खंड
ٹُوٹے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُوٹے)
ٹُوٹے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔