تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَلُّف" کے متعقلہ نتائج

ham

پشت ران

حَم

ہَم

جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر

ہَماں

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

ہَمِیں

ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف

ہَمُوں

وہ چیز ؛ رک : ہماں ؛ گویا ، شاید ، ہمچناں (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَمیں

ہم کو، ہم تمام آدمیوں کو، نیز مجھے

ہَموں

ہم

ہَمارو

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

ہمارا

ہم سب کا، تمام کا

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ہَمارِیا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

ہَمی

ہم ہی، ہمیں

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہمتا

مانند ، مثل ، نظیر ، مشابہ ، ہمسر ، برابر ۔

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَمْنی

ہم

ہَم کیا

ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ، میں کچھ بھی نہیں ۔

ہَمے

(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔

ہَمَہ

سب، کل، سارا، جملہ، تمام

ہَم کو

ہمیں ۔

ہَمّ

اندیشہ، فکر

حام

نوح علیہ السَّلام کے ایک بیٹے کا نام

ہَم سُو

رک : ہم سوں

ہَم سوں

ہم جیسوں نیز مجھ سے ، ہم سے ، ہم سب سے ۔

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَم جا

یکجا، ایک جگہ، ایک ساتھ

ہَم جائی

ہم جا ہونے کی حالت، ایک جگہ ہونے کی کیفیت

ہَم رَہاں

ہمرہ کی جمع، ساتھ چلنے والے، ہم سفر، ساتھی، دوست

ہَمِیں کو

ہم ہی کو ، صرف ہمیں ۔

ہَمُوں کا

ہماری ، ہمارا ۔

ہَم کہاں

ہم نہ ہوں گے

ہَمیں کیا

ہم کو کیا فائدہ، ہم کو کیا غرض یا مطلب

ہَم پایَہ

ایک ہی درجہ رکھنے والا، ہم رتبہ

ہَمنی کے

ہمیں

ہَمنیکا

ہمارا

ہَم دِل

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

ہَمارے ہاں

حَماء

سیا مٹی ، کالی کیچڑ ؛ نباتی مادہ جو پانی میں سڑتا ہے اور اس میں ایک حد تک کوئلے کے خواص پیدا ہوجاتے ہیں، دلدل کا کوئلہ.

haem

ایک غیر لحمی مرکب جس میں لوہے کی آمیزش ہوتی ہے ؛ یہ خون میں ہیموگلوبن کی سرخی کا سبب ہے ۔.

him

اُسے

ہِیم

پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

ہم زاد

جو ساتھ پیدا ہوا ہو

ہم سنی

ہَم خواب

ساتھ سونے والا، ہم بستر

ہَم ذات

ایک ہی ذات سے تعلق رکھنے والے

ہَمِیں ہَم

صرف ہم، ہم ہی ہم، کوئی اور نہیں

ہَم ساز

ہم ساز، ہمدم، ہم خیال، سازگار، موافق

ہَم باز

ہَم سِوا

ہمارے علاوہ ، ہم کو چھوڑ کر ۔

ہَم غَم

ہم زباں

ہم قول، ہم رائے، متفق، ایک زبان بولنے والے، دوست، عزیز

ہَم آواز

وہ جن کی ایک جیسی آواز ہو، ہم صوت (لفظ وغیرہ)

ہَم تُم

میں اور آپ ۔

ہَم پاس

ہمارے پاس ؛ ہمارے قبضے میں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّف کے معانیدیکھیے

تَکَلُّف

takallufतकल्लुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَلَفَ

تَکَلُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش
  • زحمت اٹھا کر کوئی کام کرنا، اپنے اوپر تکلیف گوارا کرنا، اہتمام، التزام
  • آرائش، بناؤ، سجاوٹ
  • ٹھاٹ باٹ، شان و شوکت
  • خصوصیت، امتیازی بات
  • کمال، سلیقہ، خوبی، نزاکت
  • ہچکچاہٹ، جھجک، تامل
  • وہ برتاؤ جو حجاب یا کسی اور وجہ سے ہوتا جائے، بیگانگی، غیریت
  • چابک دستی

شعر

English meaning of takalluf

Noun, Masculine

  • formality, observance of formality formal procedure, ceremony punctilio, strict observance of the rules of etiquette
  • hesitation
  • lavishness, lavish expenditure
  • taking trouble to do something, constraint, inconvenience, trouble pains
  • profusion, extravagance

तकल्लुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी बात दिखानी जो अपने में न हो, दिखावा, बनावट, प्रकट होना, ऊपरी ठाठ-बाट या तड़क-भड़क
  • कष्ट उठा कर कोई काम करना, अपने ऊपर कष्ट गवारा करना, प्रबंध, किसी कार्य को अपने ऊपर ज़रूरी और अनिवार्य कर लेना
  • सजाने की क्रिया, बनाव, सजावट
  • ठाठ-बाट, भव्यता
  • विशेषता, विशिष्ट बात
  • कमाल, शिष्टता, गुण, कोमलता
  • हिचकिचाहट, झिझक, देरी
  • वह बर्ताव जो लज्जा या किसी और कारणवश होता जाए, बेगाना होने का भाव, पराया होने की अवस्था
  • काम की तेज़ी, फुर्ती और चालाकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَلُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَلُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone