تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم زاد کے معانیدیکھیے
ہم زاد کے اردو معانی
صفت
- جو ساتھ پیدا ہوا ہو
اسم، مذکر
- وہ روایتی شیطان یا جن جو انسان کے ساتھ پیدا ہوتا ہے اور ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
- وہ سایہ انسان کا جو سفلی عمل سے تابع ہو کر کام دے سکتا ہے
شعر
محبت لازمی ہے مانتا ہوں
مگر ہم زاد اب میں تھک گیا ہوں
اپنے ہم زاد درختوں میں کھڑا سوچتا ہوں
میں تو آیا تھا انہیں آگ لگانے کے لیے
فرحتؔ احساس وہ ہم زاد ہے میرا جس نے
شہر میں دھوم مچا دی مری تنہائی کی
English meaning of ham-zaad
हम-ज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साथ पैदा होनेवाला, सहजात, एक योनि-विशेष, वेताल
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो जिन्न या फ़रिश्ता जो हर मनुष्य के साथ पैदा होता और सदैव साथ रहता है
- वो साया इंसान का जो मंत्र विद्या से अज्ञाकारी हो कर काम दे सकता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم زاد)
ہم زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔