تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم کو" کے متعقلہ نتائج

ہَم کو

ہمیں ۔

ہَم کو پِیٹے

ایک قسم کی سخت قسم جو اپنے کسی چاہنے والے کو دی جاتی ہے یعنی اگر ایسا کرے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے اور روئے ۔

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

ہَم کو گاڑے ہَماری بَھتی کھائے

یعنی ہم کو دفن کرے ، ایک قسم کی سخت قسم ۔

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

ہَم روٹی نَہیں کھاتے روٹی ہَم کو کھاتی ہےہ

بڑی تنگی سے بسر ہوتی ہے ، کھانے کی محنت اور تکلیف زیادہ تنگ کرتی ہے

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے ، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر) ۔

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو

(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم کو کے معانیدیکھیے

ہَم کو

ham koहम को

ہَم کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہمیں ۔

हम को के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हमें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words