تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم زباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم زباں کے معانیدیکھیے
ہم زباں کے اردو معانی
صفت
- ہم قول، ہم رائے، متفق، ایک زبان بولنے والے، دوست، عزیز
شعر
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
جو اک خدا نہیں ملتا تو اتنا ماتم کیوں
یہاں تو کوئی مرا ہم زباں نہیں ملتا
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو
English meaning of ham-zabaa.n
हम-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सहमत, एक मत, एक भाषा बोलने वाले, दोस्त, मित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم زباں)
ہم زباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔