تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم سے" کے متعقلہ نتائج

ہَم سے

مجھ سے ، میری ذات سے ۔

ہَم سے اَور چَوسَر

ہمارے ساتھ یہ چالاکیاں

ہَم سے کَب چَل سَکتے ہو

۔ ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے۔

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

ہَم سے سِیانا سو دِوانا

ہم سے زیادہ کوئی دانشمند نہیں ؛ ہم سب سے زیادہ عقل مند ہیں ۔

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

کیا ہَم تُم سے باہَر ہیں

ہم تھمارے تابعدار ہیں ، ہم تمھارے ساتھ ہیں

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

ہَماری بِسمِ اللّٰہ اور ہَم سے ہی چُھو

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

عَرُوسِ خواب سے ہَم آغوش ہونا

سونا

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سے کے معانیدیکھیے

ہَم سے

ham seहम से

ہَم سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجھ سے ، میری ذات سے ۔
  • ہم میں سے
  • ہمارے جیسے ، ہم جیسے ، ہماری طرح کے
  • ہمارے مقابلے میں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words