تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیم" کے متعقلہ نتائج

ہِیم

پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما

ہِیمہ

ہیزم، لکڑی

ہِیمو

خون، لہو، دم نیز خونیں، دموی

ہِیمِیا

طلسم باندھنے کا علم نیز جنات اور سیاروں کی تسخیرکاعلم، علم طلسم

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

ہِیمْپوڑا

ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔

ہِیمِیا گَر

दे. 'हीमियादाँ'।.

ہِیمِیا داں

इल्मे तिलिस्म जानने- वाला, ऐद्रजालिक, मायावी।

ہِیمَہ سوختَنی

رک : ہیزم سوختنی ؛ ایندھن ، جلانے کی لکڑی ۔

اِیمان ٹِھکانے نَہ ہونا

نیت بد ہونا، دل میں بے ایمانی ہونا

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

اِیمان دارانَہ

ईमानदारों जैसा, ईमानदारी का।

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

Who has truth, has all.

اِیمان بَر گَشْتَہ ہونا

بے ایمان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیم کے معانیدیکھیے

ہِیم

hiimहीम

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما

Urdu meaning of hiim

  • Roman
  • Urdu

  • paala, barf, yaKh ; jaise ha hema chal, hema girii yaanii barf ka pahaa.D jise himaalyaa bhii kahte hai.n ; fusuul satta me.n se ek fasal ka naam, mausim-e-sarmaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیم

پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما

ہِیمہ

ہیزم، لکڑی

ہِیمو

خون، لہو، دم نیز خونیں، دموی

ہِیمِیا

طلسم باندھنے کا علم نیز جنات اور سیاروں کی تسخیرکاعلم، علم طلسم

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

ہِیمْپوڑا

ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔

ہِیمِیا گَر

दे. 'हीमियादाँ'।.

ہِیمِیا داں

इल्मे तिलिस्म जानने- वाला, ऐद्रजालिक, मायावी।

ہِیمَہ سوختَنی

رک : ہیزم سوختنی ؛ ایندھن ، جلانے کی لکڑی ۔

اِیمان ٹِھکانے نَہ ہونا

نیت بد ہونا، دل میں بے ایمانی ہونا

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

اِیمان دارانَہ

ईमानदारों जैसा, ईमानदारी का।

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

Who has truth, has all.

اِیمان بَر گَشْتَہ ہونا

بے ایمان ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone