تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haem" کے متعقلہ نتائج
haem کے لیے اردو الفاظ
haem کے اردو معانی
اسم
- ایک غیر لحمی مرکب جس میں لوہے کی آمیزش ہوتی ہے ؛ یہ خون میں ہیموگلوبن کی سرخی کا سبب ہے ۔.
haem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक ग़ैर लहमी मुरक्कब जिस में लोहे की आमेज़िश होती है ; ये ख़ून में हीमोग्लोबिन की सुर्ख़ी का सबब है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیم
پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما
haematin
تشریح الاعضا: ہیمو گلو بن سے لحمیہ اور لوہے کا آکسائڈ خارج کرنے کے بعد بچنے والا نیلگوں مادّہ۔.
haemophilia
طب: ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً مو روثی شکایت جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزیفیت۔.
haemocyanin
صدفیوں اور مفصل پایوں کے دموی نخزمایہ میں پایا جانے والا آکسیجن کا حامل تانبے کا مر کب مادّہ ۔.
ہیموگَلوبِن
سرخ رنگ کا تنفسی مادّہ، جو خون کے سرخ ذرّات (جسیموں) میں واقع ہوتا ہے اور فولاد پر مشتمل لحمیاتی (پروٹین) مواد سے بنا ہوا ہوتا ہے اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے، حمرۃ الدم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haem)
haem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔