تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانا بانا بُننْا" کے متعقلہ نتائج

بانا

بُناوٹ ، بُنائی

بانا ہِلانا

دشمن کے مقابلے میں ہتھیار چلانا ، میدان جن٘گ میں لڑنا .

بانا بَنْد

جو بانا دوسرے ہرتیار سے لیس ہو .

بانا پَڑْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری پہنی جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بانا بَدَلْنا

disguise, to change dress, change one's appearance

بانا اُتَرْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری اتاری جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بانا بانْدْھنا

ہتھیار بند ہونا

بانایَت

بانا گھمانے والا ، بانے کے کرتب دکھانے والا

باناتِ سُلْطانی

ایک اعلیٰ قسم کی رومی بانات جو بہت دبیز ہموار اور چکنی ہوتی ہے.

بانات کی حالَت

بانات کی طرح سرخ ، بہت سرخ ، خون کبوتر ، بیر بہوٹی

باناتی

بانات سے منسوب: بانات کا بنا ہوا، بانات کے رن٘گ کا

بانات

ایک قسم کا اونی کپڑا جو دبیز اور گرم ہوتا ہے

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

با ناخُنی

قلم کے چار پانچ قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب جس کا آخر سرا کسی قدر اوپر کو اٹھا کر بقدر ایک قط قلم الٹ دیا جاتا ہے

بانَہ

بُناوٹ ، بُنائی

بِہُنا

کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا

مُنہ بانا

جماہی لینا؛ خجالت کی ہنسی ہنسنا ، اپنی حماقت پر ہنسنا

مُنھ بانا

منھ کھولنا، منھ پھاڑنا، جماہی لینا

اِکی بانا

جابان کا ایک آرائش کل کا طرز جو حکم بھی مقبول ہے .

کیسَریا بانا

ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے

کیسْری بانا

زعفرانی رن٘گ کی پوشاک، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں

نِر بانا

رک : نربان ۔

کیسَریا بانا پَہَنْنا کَرنا

زرد پوشاک پہننا ، زعفرانی پوشاک زیب تن کرنا .

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

ہات بانا

ہاتھ ڈالنا ، (رک : ہات بھانا)

گہ بانا

پکڑنا، زور سے پکڑنا

فَقِیری بانا کَرْنا

فقیروں کا لباس پہننا.

تانا بانا بُننْا

کوئی چیز ترتیب دینا ، بنیاد ڈالنا.

تانا بانا ٹُوٹْنا

نظم ونسق بگڑنا ، انتظام میں خلل آنا ، شیرازہ بکھر جانا.

تانا بانا کَرْنا

رک : تانا بانا کرتے پھرنا.

تانا بانا اُدھیْڑنا

پرانی باتیں دہرانا ، اصل کے پیچھے پڑنا ، کسی چیز کی ابتدا معلوم کرنا ، پہلے کے واقعات لے کر بیٹھنا ، سب حال کہہ دینا ، سارا بھید ظاہر کر دینا.

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

پاوں کا بانا اُتَرْوانا

(لفظاً) پیر کا بل نکلوانا ، (مجازاً) غرور یا بڑائی کی اصلیت بنانا.

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

تانا بانا سُوت پُرانا

بے فائدہ محنت کرنا

تانا بانا اُدھیْڑ دینا

کام خراب کردینا

فَقِیری کا بانا لینا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

کھانا بانا

کھانا کپڑا ، کھانے اور پہننے کی چیز.

تانا بانا

تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا

دانت بانا

بے حیائی کے ساتھ دانت دکھانا، معقول جواب نہ آنے کی حالت میں ہنس دینا، عاجزی کرنا، گڑگڑانا

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

بانْہہ بَل

اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد.

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا، سگے بھائی کا داغ مفارقت دینا، سرپرست کا اٹھ جانا،مربی یا پرورش کرنے والے کا مر جانا

بانْہہ پَکَڑْنا

پناہ میں لینا، دستگیری کرنا، حمایت کرنا

بانْہہ دِکھانا

حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.

بانْہہ گَہے کی لاج

پاسِ حمایت، دستگیری کے وعدے کا پاس و لحاظ

کان میں بانا

کان میں ڈالنا .

بانْہہ توڑ

کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.

بانْہیں چَڑھانا

بانْہہ چڑھانا، آستین چڑھانا

بانْہہ چَڑھانا

کسی کام کے لیے تیار ہونا

بانْہہ بُلَنْد ہونا

طاقتور ہونا، صاحب اقتدار ہونا؛ دل کا فیاض ہونا، عالی حوصلہ ہونا.

بانہہ پکڑے کی اور نباہنا

حمایتی بن کر ہمیشہ امداد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تانا بانا بُننْا کے معانیدیکھیے

تانا بانا بُننْا

taanaa baanaa bun.naaताना बाना बुनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تانا بانا بُننْا کے اردو معانی

  • کوئی چیز ترتیب دینا ، بنیاد ڈالنا.

Urdu meaning of taanaa baanaa bun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz tartiib denaa, buniyaad Daalnaa

English meaning of taanaa baanaa bun.naa

  • lay a foundation, organize or arrange something

ताना बाना बुनना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ तर्तीब देना, बुनियाद डालना

تانا بانا بُننْا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانا

بُناوٹ ، بُنائی

بانا ہِلانا

دشمن کے مقابلے میں ہتھیار چلانا ، میدان جن٘گ میں لڑنا .

بانا بَنْد

جو بانا دوسرے ہرتیار سے لیس ہو .

بانا پَڑْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری پہنی جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بانا بَدَلْنا

disguise, to change dress, change one's appearance

بانا اُتَرْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری اتاری جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بانا بانْدْھنا

ہتھیار بند ہونا

بانایَت

بانا گھمانے والا ، بانے کے کرتب دکھانے والا

باناتِ سُلْطانی

ایک اعلیٰ قسم کی رومی بانات جو بہت دبیز ہموار اور چکنی ہوتی ہے.

بانات کی حالَت

بانات کی طرح سرخ ، بہت سرخ ، خون کبوتر ، بیر بہوٹی

باناتی

بانات سے منسوب: بانات کا بنا ہوا، بانات کے رن٘گ کا

بانات

ایک قسم کا اونی کپڑا جو دبیز اور گرم ہوتا ہے

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

با ناخُنی

قلم کے چار پانچ قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب جس کا آخر سرا کسی قدر اوپر کو اٹھا کر بقدر ایک قط قلم الٹ دیا جاتا ہے

بانَہ

بُناوٹ ، بُنائی

بِہُنا

کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا

مُنہ بانا

جماہی لینا؛ خجالت کی ہنسی ہنسنا ، اپنی حماقت پر ہنسنا

مُنھ بانا

منھ کھولنا، منھ پھاڑنا، جماہی لینا

اِکی بانا

جابان کا ایک آرائش کل کا طرز جو حکم بھی مقبول ہے .

کیسَریا بانا

ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے

کیسْری بانا

زعفرانی رن٘گ کی پوشاک، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں

نِر بانا

رک : نربان ۔

کیسَریا بانا پَہَنْنا کَرنا

زرد پوشاک پہننا ، زعفرانی پوشاک زیب تن کرنا .

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

ہات بانا

ہاتھ ڈالنا ، (رک : ہات بھانا)

گہ بانا

پکڑنا، زور سے پکڑنا

فَقِیری بانا کَرْنا

فقیروں کا لباس پہننا.

تانا بانا بُننْا

کوئی چیز ترتیب دینا ، بنیاد ڈالنا.

تانا بانا ٹُوٹْنا

نظم ونسق بگڑنا ، انتظام میں خلل آنا ، شیرازہ بکھر جانا.

تانا بانا کَرْنا

رک : تانا بانا کرتے پھرنا.

تانا بانا اُدھیْڑنا

پرانی باتیں دہرانا ، اصل کے پیچھے پڑنا ، کسی چیز کی ابتدا معلوم کرنا ، پہلے کے واقعات لے کر بیٹھنا ، سب حال کہہ دینا ، سارا بھید ظاہر کر دینا.

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

پاوں کا بانا اُتَرْوانا

(لفظاً) پیر کا بل نکلوانا ، (مجازاً) غرور یا بڑائی کی اصلیت بنانا.

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

تانا بانا سُوت پُرانا

بے فائدہ محنت کرنا

تانا بانا اُدھیْڑ دینا

کام خراب کردینا

فَقِیری کا بانا لینا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

کھانا بانا

کھانا کپڑا ، کھانے اور پہننے کی چیز.

تانا بانا

تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا

دانت بانا

بے حیائی کے ساتھ دانت دکھانا، معقول جواب نہ آنے کی حالت میں ہنس دینا، عاجزی کرنا، گڑگڑانا

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

بانْہہ بَل

اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد.

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا، سگے بھائی کا داغ مفارقت دینا، سرپرست کا اٹھ جانا،مربی یا پرورش کرنے والے کا مر جانا

بانْہہ پَکَڑْنا

پناہ میں لینا، دستگیری کرنا، حمایت کرنا

بانْہہ دِکھانا

حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.

بانْہہ گَہے کی لاج

پاسِ حمایت، دستگیری کے وعدے کا پاس و لحاظ

کان میں بانا

کان میں ڈالنا .

بانْہہ توڑ

کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.

بانْہیں چَڑھانا

بانْہہ چڑھانا، آستین چڑھانا

بانْہہ چَڑھانا

کسی کام کے لیے تیار ہونا

بانْہہ بُلَنْد ہونا

طاقتور ہونا، صاحب اقتدار ہونا؛ دل کا فیاض ہونا، عالی حوصلہ ہونا.

بانہہ پکڑے کی اور نباہنا

حمایتی بن کر ہمیشہ امداد کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانا بانا بُننْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانا بانا بُننْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone