تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانا بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانا بانْدْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بانا
بانا بانْدْھنا کے اردو معانی
- ہتھیار بند ہونا
- کسی کام کے لیے پوری طرح تیار ہونا، کمر کسنا
- بے مثل ہونے کا دعویٰ کرنا
- شرط بدنا، داؤں لگانا
- دعوے کے ساتھ کسی کام کا بیڑا اٹھانا
English meaning of baanaa baa.ndhnaa
- be armed, be ready
बाना बाँधना के हिंदी अर्थ
- हथियारबंद होना
- किसी काम के लिए पूरी तरह तैय्यार होना, कमर कसना
- अद्वितीय होने का दावा करना
- बाज़ी लगाना, दाँव लगाना
- दावे के साथ किसी काम का बीड़ा उठाना
بانا بانْدْھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانا بانْدْھنا)
بانا بانْدْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔