تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیسَریا بانا" کے متعقلہ نتائج

کیسَریا بانا

ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے

کیسَریا بانا پَہَنْنا کَرنا

زرد پوشاک پہننا ، زعفرانی پوشاک زیب تن کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیسَریا بانا کے معانیدیکھیے

کیسَریا بانا

kesariyaa baanaaकेसरिया बाना

اصل: ہندی

مادہ: کیسَرِیا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کیسَریا بانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے
  • کیسری بانا

Urdu meaning of kesariyaa baanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaanii raajpuuto.n me.n zamaana-e-qadiim se dastuur chala aataa hai ki jab vo kisii la.Daa.ii paraad-o-paimaan karke jaate hai.n to is ahd-o-paimaan ke izhaar ke vaaste zard libaas pahante hain, is ka matlab ye hotaa hai ki ya to jiit kar aayenge ya jaan de denge
  • kesarii baanaa

केसरिया बाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केसरिया रंग के वस्त्र जो मध्ययुग में राजपूत लोग पहनकर युद्ध में जाते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیسَریا بانا

ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے

کیسَریا بانا پَہَنْنا کَرنا

زرد پوشاک پہننا ، زعفرانی پوشاک زیب تن کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیسَریا بانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیسَریا بانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone