تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرّاف" کے متعقلہ نتائج

صَرّاف

۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.

صَرّاف خانَہ

بینک، کوٹھی

صَرّافی

صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

صَرّافَہ کھولْنا

بنک کھولنا ، کوٹھی قائم کرنا.

صَرّاف کے ٹَکے

وہ سودا جس میں کسی طرح کا نقصان نہ ہو اور ہر وقت اس کے دام اٹھوائے جا سکیں، کھرا سودا

صَرّافی ہُنْڈی

رک : صرافی چٹھی.

صَرّافِ خِزاں

سورج

صَرّافی کَرنا

پرکھنا روپے کا ، شناخت کرنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

صَرّافی چِٹّھی

ہنڈوی ، ہنڈی ، چک ، بینک بل.

صَرافَہ

آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

صَرافا

رک: صرافہ، صرافوں کا بازار.

صَرافَت

چاندی سونے کی پرکھ، خالص پن، کھرا ہونا

صِرافِیل

رک : اسرافیل.

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

سونٹھی صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹِھیا صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹِھیا صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سونٹھی صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

خَطِ صَرَاف

ہُنڈی، چیک

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرّاف کے معانیدیکھیے

صَرّاف

sarraafसर्राफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

صَرّاف کے اردو معانی

صفت

  • ۱. کھرا ، معاملے کا صاف.
  • ۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.
  • ۲. زیورات کا کاروبار کرنے والا ، ساہو کار، سُنار.
  • ۲. (مجازاً) نظر پرکھنے والا ، تاڑ جانے والا ، فوراً پہچان لینے والا.
  • ۳. (کنایۃً) مالدار، دولت مند.
  • ۴. علم صرف جانے والا شخص.

شعر

Urdu meaning of sarraaf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. khara, mu.aamle ka saaf
  • ۱. sonaa chaandii rupyaa paisaa parakhne vaala, sakuu.n ka byopaarii, naqdii ka tabaadlaa aur len den karne vaala shaKhs
  • ۲. jevraat ka kaarobaar karne vaala, saahuukaar, sunaar
  • ۲. (majaazan) nazar parakhne vaala, taa.D jaane vaala, fauran pahchaan lene vaala
  • ۳. (kanaa.en) maaldaar, daulatmand
  • ۴. ilam sirf jaane vaala shaKhs

English meaning of sarraaf

Noun, Masculine

  • bullion dealer, jeweller, a banker, a money lender, money-changer

सर्राफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मालदार, दौलतमंद, नज़र परखने वाला, फ़ौरन पहचनाने वाला, सोना-चांदी रूपया-पैसा परखने वाला, खरा, व्यवहार का साफ़, सिक्कों का व्यापारी, रूपयों और नक़दी का बदलने और लेन-देन करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने-चाँदी के गहने या बरतनों का व्यापारी, रुपए या गहनों इत्यादि का लेन-देन करने वाला; कुछ सामान या गहने बंधक रखकर कर्ज़ देने वाला, कमीशन काटकर रुपए बदलने का काम करने वाला दुकानदार; मुद्रा व्यापारी, सुनार समुदाय में एक कुल का नाम

صَرّاف کے مترادفات

صَرّاف کے مرکب الفاظ

صَرّاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَرّاف

۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.

صَرّاف خانَہ

بینک، کوٹھی

صَرّافی

صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

صَرّافَہ کھولْنا

بنک کھولنا ، کوٹھی قائم کرنا.

صَرّاف کے ٹَکے

وہ سودا جس میں کسی طرح کا نقصان نہ ہو اور ہر وقت اس کے دام اٹھوائے جا سکیں، کھرا سودا

صَرّافی ہُنْڈی

رک : صرافی چٹھی.

صَرّافِ خِزاں

سورج

صَرّافی کَرنا

پرکھنا روپے کا ، شناخت کرنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

صَرّافی چِٹّھی

ہنڈوی ، ہنڈی ، چک ، بینک بل.

صَرافَہ

آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

صَرافا

رک: صرافہ، صرافوں کا بازار.

صَرافَت

چاندی سونے کی پرکھ، خالص پن، کھرا ہونا

صِرافِیل

رک : اسرافیل.

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

سونٹھی صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹِھیا صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سونٹِھیا صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سونٹھی صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

خَطِ صَرَاف

ہُنڈی، چیک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone