تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرّا فَہ" کے متعقلہ نتائج

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرّا فَہ کے معانیدیکھیے

صَرّا فَہ

sarraafaसर्राफ़ा

اصل: عربی

اشتقاق: صَرَفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَرّا فَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ
  • صرافوں کا بازار، وہ جگہ جہاں، سونے چاندی اور زیورات کا کاروبار ہوتا ہے
  • لین دین کی کوٹھی، بنک
  • سامان فروخت کے ذخیرے کی منڈی

Urdu meaning of sarraafa

  • Roman
  • Urdu

  • saraaph ka peshaa ya kaam, sar iphphii, saahuu kaarii, paiso.n ke len den ka kaarobaar, banking
  • sarraapho.n ka baazaar, vo jagah jahaan, sone chaandii aur jevraat ka kaarobaar hotaa hai
  • len den kii koThii, bank
  • saamaan faroKhat ke zaKhiire kii manDii

English meaning of sarraafa

Noun, Masculine

  • bullion market, The place where bankers transact their business; a bank; money-market
  • jewellery market

सर्राफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = सराफा
  • वह बाजार जिसमें अनेक सराफों की दूकान हों।
  • सराफ का पेशा।
  • सराफ़ी का कार्य या व्यवसाय; सोने-चाँदी का धंधा
  • सराफ़ों का बाज़ार, जहाँ चाँदी- सोना बेचनेवालों की मंडी हो।
  • सर्राफ़ों का बाज़ार या कोठी; सराफ़ा
  • सोने-चाँदी का बाज़ार; मुद्रा बाज़ार
  • रुपए-पैसे का लेन-देन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرّا فَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرّا فَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone