تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سُرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُرا کے معانیدیکھیے
بے سُرا کے اردو معانی
صفت
- قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)
English meaning of be-suraa
Adjective
- out of tune, unmusical, without rhythm, symbolic: untimely, off season, absurd
बे-सुरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संगीत विद्या के विपरीत गाने वाला, उतार चढ़ाव आदि से अनाभिज्ञ, जिसके गले में रस ना हो, पतिकात्मक: असमय, बे-महल, बे-मौक़ा, बेतुका (बातचीत आदी)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سُرا)
بے سُرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔