تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرافَہ" کے متعقلہ نتائج

صَرافَہ

آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

صَرّافَہ کھولْنا

بنک کھولنا ، کوٹھی قائم کرنا.

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرافَہ کے معانیدیکھیے

صَرافَہ

saraafaसराफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

صَرافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

Urdu meaning of saraafa

  • Roman
  • Urdu

  • aamiin kii tarah kii Khushii kii ek taqriib jo kisii bachche ke quraan majiid pa.Dhne ke aaGaaz se Khatm karne tak saat baar munaaqid kii jaatii hai (१) jab bachcha pa.Dhte pa.Dhte suura vaalazhaa tak pahunchtaa hai (२) rubaa suura am (३) salas paara am (४) tamaam suura am (५) rubaa quraan shariif (६) nisf quraan shariif aur (७) Khatm quraan shariif ke baad (is mauqaa par bachche do do kii qataar paanadh kar naaatiyaa qasiida pa.Dhte hu.e makaan se mudarrisaa ko ravaana hote hai.n vahaa.n muallim saahib shiiriinii par faatiha dekar la.Dke ko phuul pahnaane aur baap ko mubaarakbaad dete hai.n aur shiiriinii bachcho.n me.n taqsiim kii jaatii hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَرافَہ

آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

صَرّافَہ کھولْنا

بنک کھولنا ، کوٹھی قائم کرنا.

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone