تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صراح" کے متعقلہ نتائج

صراح

unadulterated, pure

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صَراحَتاً

صراحت کے ساتھ، تفصیل کے ساتھ، صاف طور پر، صاف صاف

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صَراحَت سے

واضح کرکے، کھول کر

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی کَش

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ اپنے دونوں پان٘و ملا کے جست کر کے حریف کی داہنی طرف جا لیٹے اور اپنے دونوں پان٘و اڑا کر داہنے پان٘و کا پنجہ حریف کے گلے پر رکھے اور بائیں پان٘و کی پشت اس کی گردن پر رکھ کے دکھا دے کے ہاتھ کی گردش دے کر چھری مارے.

صَراحَتی

explanatory

صُراحی نُما

صراحی جیسا لمبا اور خوشنما

صَراحَت

تصریح، وضاحت، تشریح، آشکارا ہونا

صَراحَت طَلَب

تشریح طلب ، وضاحت کے قابل ، تصریح کا محتاج.

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں

صَراحَت کَرنا

تشریح کرنا، بات کو کھول کر بیان کرنا

صُراحی گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن.

صُراحی بَرْدار

صراحی اٹھانے والا شخص

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

صَراحَتوں

purity, quality of being unmixed

اردو، انگلش اور ہندی میں صراح کے معانیدیکھیے

صراح

suraahसुराह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

صراح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) خالص ؛ مراد : عربی فارسی لغت کی مشہور کتاب کا نام.
  • یا قوت سرخ کا ایک نام.
  • صاف اور واضح تقریر ، خالص شراب کا پیالہ ، خالص شراب

Urdu meaning of suraah

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Khaalis ; muraad ha arbii faarsii lagat kii mashhuur kitaab ka naam
  • ya quvvat surKh ka ek naam
  • saaf aur vaazih taqriir, Khaalis sharaab ka piyaalaa, Khaalis sharaab

English meaning of suraah

Adjective

सुराह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सार, तत्व, खुलासः, निष्कर्ष, निचोड़, एक अरबी शब्दकोष।

صراح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صراح

unadulterated, pure

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صَراحَتاً

صراحت کے ساتھ، تفصیل کے ساتھ، صاف طور پر، صاف صاف

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صَراحَت سے

واضح کرکے، کھول کر

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی کَش

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ اپنے دونوں پان٘و ملا کے جست کر کے حریف کی داہنی طرف جا لیٹے اور اپنے دونوں پان٘و اڑا کر داہنے پان٘و کا پنجہ حریف کے گلے پر رکھے اور بائیں پان٘و کی پشت اس کی گردن پر رکھ کے دکھا دے کے ہاتھ کی گردش دے کر چھری مارے.

صَراحَتی

explanatory

صُراحی نُما

صراحی جیسا لمبا اور خوشنما

صَراحَت

تصریح، وضاحت، تشریح، آشکارا ہونا

صَراحَت طَلَب

تشریح طلب ، وضاحت کے قابل ، تصریح کا محتاج.

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں

صَراحَت کَرنا

تشریح کرنا، بات کو کھول کر بیان کرنا

صُراحی گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن.

صُراحی بَرْدار

صراحی اٹھانے والا شخص

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

صَراحَتوں

purity, quality of being unmixed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صراح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صراح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone