تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتھُرا" کے متعقلہ نتائج

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتھُرا کے معانیدیکھیے

مَتھُرا

mathuraaमथुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

مَتھُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

English meaning of mathuraa

Noun, Masculine, Feminine

  • name of a district and city in the province of Agra (it is held in great honour as the birthplace and early residence of Krish a, and is still important as a favourite resort of Hindu pilgrims)

मथुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पश्चिमी उत्तर प्रदेश की एक प्रसिद्ध नगरी, जिसकी गिनती सात मोक्षदायिका पुरियों में होती है, तथा जो कृष्ण की जन्म-स्थली मानी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتھُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتھُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone