تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر" کے متعقلہ نتائج

ذَوق

چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ

ذَوق اَفْزا

شوق بڑھانے والا، ذوق افزا

ذَوق سُوں

خوشی سے ، مزے سے ، شوق سے ، بہ رضا و رغبت .

ذَوق ہونا

کسی بات میں خوشی ہونا، دلچسپی ہونا

ذَوْق پَیما

خوشی تولنے یا ناپنے والا، خوشی دینے والا

ذَوق آفْرِیں

ذوق پیدا کرنے والا

ذَوق دَھرْنا

لگاؤ ہونا، چاہت ہونا، شوق ہونا، ذوق ہونا

ذَوق پانا

لُطف حاصل ہونا

ذَوق کَرنا

مزہ اٹھانا، لطف حاصل کرنا

ذَوق آمیزی

چاشنی ملانا، حلاوت پیدا کرنا، نشاط آوری

ذَوق جَمْنا

شوق یا رغبت پیدا ہونا

ذَوْق سے

خوشی سے، مرضی سے

ذَوق چَش

لذت حاصل کرنے والا، مزہ لینے والا، حظ اٹھانے والا

ذَوق رَکْھنا

شوق ہونا، رغبت ہونا، دل چسپی ہونا

ذَوق شَوق

ذَوق اُٹھانا

لطف اٹھانا، حظ حاصل کرنا

ذَوق دَر ذَوق ہونا

نہایت کیف و سررو ہونا

ذَوقی

وجدانی

ذَوْق بَخْش

خوشی دینے والا

ذَوق پَر ذَوق پانا

نہایت خوشی ہونا

ذَوقِ لَطِیف

ستھرا مذاق، پاکیزہ شوق

ذَوْق سَرِشْت

خوشی سے ملا ہوا

ذَوقِ نُمُو

نشو و نما کا شوق یا جذبہ، عروج اور بلندی کا شوق

ذَوق اَنْگیز

لطف دینے والا، مزیدار، نشاط آور

ذَوقِ زَبان

زبان کا لطف، ذوق زبان دانی

ذَوقِ یَقین

ایمان کا جذبہ، جذبہ ایمان

ذَوقِ جَمال

خوبصورتی یا حسن کا شوق، جمالیاتی حس کی بیداری

ذَوقِ جَبیں

سجدہ کر نے کا شوق

ذَوْق و شَوْق

کمال اشتیاق، جوش اور لگن

ذَوقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق

ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

ذَوقِ تَماشا

دیدار کا اشتیاق

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

ذَوقِ نَظّارَہ

دیدار کی تمنا، دیکھنے کا اشتیاق، من کو راحت بخشنے والا نظارہ، معشوقہ دیکھنے کی خواہش

ذَوقِ شِعْر

صنف شعر کا شوق، شعرگوئی اور شعر فہمی کا شوق

ذَوقِ عُبُودِیَت

بندگی کا شوق، عبادت کا جذبہ

ذَوْقِ عُرْیَانِی

ذَوقِیَّہ

پُر شوق ، اِشتیاق آمیز .

ذَوق میں شَوق

کسی چیز کے ساتھ مفت میں کوئی دوسری چیز ملنے کے موقع پر مستعمل

ذَوْقِ عَمَل

کام میں لگاؤ

ذَوقِ نَظَر

دیکھنے اور پرکھنے کا شوق، مشاہدے کی صلاحیت

ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل

ذَوقِین

شعری ذوق رکھنے والا، صاحب ذوق

ذَوْق و شَوْق سے

گہری دل چسپی اور اشتیاق کے ساتھ

ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد

صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے

ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد

چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی

ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو

اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا

ذَوقِ سُخَن

شعر و شاعری سے دلچسپی اور لگاؤ

ذَوقِیات

شوق اور دل چسپی، میلانات

جوک

رک : جون٘ک ۔

جَوق

فوج کا دستہ

ضِیق

تنگی گھٹن

زق

ذُو قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذائِق

چکھنے والا، ذائقہ لینے والا

زُقُشْتَہ

(طِب) ایک کان٘ٹے دار رُوئیدگی جس کے پتّوں کی وضع چنے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے. مزہ تلخ ہوتا ہے کُھجلی کو نافع ہے، اس کے جوشاندے سے بالوں کو دھونے سے جوئیں مر جاتی ہیں

زُقال

ایک درخت کا پھل زیتون کی طرح بالکل گول نہیں ہوتا بلکہ کچھ لمبا ہوتا ہے، کچّا سبز ہوتا ہے اور پک کر سُرخ ہو جاتا ہے پھر سیاہ پڑ جاتا ہے، اس کا اچار بھی ڈالتے ہیں

زِڑ

واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل

جو کوئی

ہرایک، ہرکوئی، جو چاہے، جسے منظور ہو

جَوق دَرْ جَوق

جھنڈ کا جھنڈ، گروہ کا گروہ، کثیر تعداد میں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر کے معانیدیکھیے

سُر

surसुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

سُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) کہنے کا ڈھن٘گ یا اسلوب ، گفتگو کا لہجہ اور انداز .
  • (گنجفه) بازی آغاز کرنے کا عمل ؛ حرف عِلّت جو سنسکرت یا ہندی آتے ہیں ؛ بڑی نر مکھی
  • (موسیقی) مُن٘ھ یا ساز کی اُونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے رُوح کو حرکت ہوتی ہے) وہ سات درجے یه ہیں :
  • اہل عِلم جو ناک سے سان٘س لینے کے مُختلف ذریعے سے حوادثاتِ زمانه سے مُطّلع کرتا ہے
  • بھیڑ کی مانند آواز جو سِینے سے نِکلتی ہے .
  • پپیہے کی مانند آواز جو شِکم سے نِکلتی ہے .
  • دیوتا ، فرشتہ .
  • رگڑ کی آواز.
  • سورج .
  • مُرغ کی مانند آواز جو معدے سے نِکلتی ہے .
  • مور کے مانند آواز جو ناف سے نِکلتی ہے .
  • مین٘ڈک کی مانند آواز جو گلے سے نِکلتی ہے .
  • ناک سے سان٘س نِکلنے کی آواز ، ناک کے دونوں شِگاف .
  • نغمه ، گانا ، گِیت .
  • ہاتھی کے مانند آواز جو دماغ سے نِکلتی ہے ، ان میں پانچ ہزار فی سیکنڈ ہوا کے تموّج سے اونچا سُر اور دو ہزار پان٘سو فی سیکنڈ تموّج سے نیچا سُر پیدا ہوتا ہے - آہنگ ، درجه ، آواز کی بلندی و پستی .
  • کویل کی مانند آواز جو قلب سے نِکلتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sur

Noun, Masculine

  • note, tune, tone, melody, song, vowel, air
  • air breathed through the nostrils, an angel, each of the nostrils, god, deity, Sun

सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मूसीक़ी) मुंह या साज़ की ऊओनची नीची आवाज़ के सात दर्जों में से हर एक (जिस से रूओह को हरकत होती है) वो सात दर्जे ये हैं
  • अहल इल्म जो नाक से सांस लेने के मुख़तलफ़ ज़रीये से हवा दुस्सह त-ए-ज़माने से मुत्तला करता है
  • देवता
  • राग, रागनी, धुन, स्वर
  • सूरज
  • सूर्य
  • (गनजफ़े) बाज़ी आग़ाज़ करने का अमल , हर्फ़ इल्लत जो संस्कृत या हिन्दी आते हैं , बड़ी नर मक्खी
  • (मजाज़न) कहने का ढंग या उस्लूब, गुफ़्तगु का लहजा और अंदाज़
  • कोयल की मानिंद आवाज़ जो क़लब से निकलती है
  • देवता, फ़रिश्ता
  • -देवी-स्त्री० [सं० ष० त०] योगमाया
  • -देश-पुं० [सं० १० त०] देवताओं का देश
  • नग़्मे, गाना, गीत
  • नाक से सांस निकलने की आवाज़, नाक के दोनों शिगाफ़
  • पपीहे की मानिंद आवाज़ जो शिकम से निकलती है
  • भूषण-पुं० [सं० ष० त०] देवताओं के पहनने का १००८ मोतियों का चार हाथ लंबा हार
  • भूषणी-स्त्री० [सं०] संगीत में, कर्नाटकी पद्धति की एक रागिनी
  • भीड़ की मानिंद आवाज़ जो सैन्य से निकलती है
  • मुरग़ की मानिंद आवाज़ जो मादे से निकलती है
  • मींडक की मानिंद आवाज़ जो गले से निकलती है
  • मोर के मानिंद आवाज़ जो नाफ़ से निकलती है
  • रगड़ की आवाज़
  • सुर2 (सं.)
  • स्वर; आवाज़।
  • हाथी के मानिंद आवाज़ जो दिमाग़ से निकलती है, इन में पाँच हज़ार फ़ी सैकिण्ड हुआ के तमो्वज से ऊंचा सुर और दो हज़ार पांसो फ़ी सैकिण्ड तमो्वज से नीचा सुर पैदा होता है - आहंग, दर्जे, आवाज़ की बुलंदी-ओ-पस्ती

سُر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone