تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُر" کے متعقلہ نتائج

قُر

عَلّموں، ہتھاروں اوردیگر لوازمۂ حشمت کی اجتماعی مظہر جو بادشاہ کی سواری کا خاص نشان تھا

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

قُریٰ

قریہ کی جمع، بہت سے گاؤں، قصبہ، دیہات

قُرْعَہ

تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ

قُرَّہ

روشنی، نور، نیز ٹھنڈک، خنکی (عموماً آنکھ کی)

قُراضَہ

ریزہ، جو قینچی کے کترنے یا ریتی کے رگڑنے سے گَرے، نیز سونے چاندی کے ٹکڑے، ریزہ، کترن، تراشہ، جھیلن، بُرادہ

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت

قُرْبَت

ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری

قُرْآنِیَہ

قرآن (رک) کی تانیث .

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قُرْعَہ زَن

قرعہ باز، پان٘سا پھین٘کنے والا، رَمَّال

قُرْط

۱. ٹکڑا ، پھانک ؛ تھوڑی سی چیز ؛ لقمہ ؛ کان کی بالی ؛ ایک تلوار

قُرْص

ٹکیا، (عموماً) کسی دوائی وغیرہ کی، گولی، حب

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْق

قُرَش

ایک دریائی جانور جو خوفناک اور عظیم الجثہ ہوتا ہے

قُرْق شُدہ

جو قرق ہوگیا ہو، ضبط شدہ (جائداد وغیرہ)

قُرْعَہ آنا

قرعہ اندازی میں کسی کا نام نکل آنا، کسی کے نام کی پرچی نکلنا.

قُریش

قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

قُرْب ہونا

نزدیکی ہونا ، قربت ہونا .

قُرْسا

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے

قُرْق ہونا

قرق کرنا کا لازم، ضبط ہونا (مال و جائداد وغیرہ)

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْق نامَہ

قرقی کا پروانہ، ضبطی کا حکم نامہ

قُرَیش

عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

قُرّاء

علم تجویہ کے جاننے والے، علم تجویہ کے مطابق قرآن مجید پڑھنے والے، قرآن مجید کے الفاط کو صحیح مخارج سے ادا کرنے والے

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُراد

چیچڑی

قُرْعَۂِ فال

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائے

قُرباں

قُرُوت

پنیر ، سوکھا دہی.

قُرُوح

قرح کی جمع، بہت سارے گھاو، گھاؤ، زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو

قُرُون

زمانے، ادوار

قُرُوم

ایک قسم کا پتھر جو سات رن٘گ کا ہوتا ہے اور ایک دریا قورم سے نکلا جاتا ہے.

قُرْبَین

رک : قربِ فرائض اور قرب نوافل.

قُرْأَت

فیتہ، پیمائش کرنے کا آلہ

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

قُرْبان ہونا

صدقے ہونا، واری ہونا، نثار ہونا

قُرْطُبَن

قرطبہ کی رہنے والی لڑکی یا عورت

قُرْبِیَت

نزدیکی، تقرب

قُرَّت

مسرت، شادمانی، چمک دمک

قُرَّم

قرمساق ، بطور دشنام بدمعاش ، پاجی ، کمینہ ، دلال ، بھڑوا ؛ دیوث.

قُرْعَہ ڈالْنا

رمل کا پان٘سہ پھین٘کنا ، پان٘سے کی شکلوں سے احکامِ رمل کا استخراج کرنا.

قُرْعَہ مارنا

ہدف یا مثال بنانا ؛ کسی بات کا نمونہ ٹھہرانا.

قُرْعَہ بازی

چٹھی ڈالنا، پان٘سہ پھین٘کنا نیز کعبتین سے جوا کھیلنا

قُرناس

پہاڑ کی چوٹی

قُرُونِ اُولیٰ

اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور، ابتدائی زمانہ

قُراوُلی

ہراول دستہ، جھڑپ کرنے والا، آگے جانے والا فوجی : نگہان

قُریشْیا

۱. مٹی کا تیل، کیروسین آئل

قُرْبات

قربتیں ، نزدیکیاں ؛ تعلقات ، قریب ہونا .

قُرْطِین

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْعَہ سَٹانا

رک : قرعہ پھن٘کوانا.

قُرْآن عُلُوم

قرآن سے متعلق علوم .

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْقِیِ عام

کسی کی جائداد کی عام ضبطی

اردو، انگلش اور ہندی میں قُر کے معانیدیکھیے

قُر

qurक़ुर

وزن : 2

قُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عَلّموں، ہتھاروں اوردیگر لوازمۂ حشمت کی اجتماعی مظہر جو بادشاہ کی سواری کا خاص نشان تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

क़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडों, हथियारों और अन्य वैभव और सैन्य दस्तों का प्रदर्शन जो बादशाह की सवारी का विशेष चिन्ह था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words