تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل" کے متعقلہ نتائج

ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل

ذَوْقِ عَمَل

کا م کا شوق

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

فعل میں لگاؤ کی کمی

بَا عَمَل

سَادَہ مِزَاج و بَا عَمَل

ذَوْقِ عُرْیَانِی

مائِل بَہ عَمَل کَرنا

عمل درآمد کرنا، بروئے کار لانا

عَزْمِ رَزْم

جنگ کا ارادہ

عَزْمِ اُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَزْمِ بَہادُرانَہ

بہادروں جیسا ارادہ، لڑائی کا ارادہ

عَزْمِ رَوانْگِی

روانہ ہونے کا ارادہ

عَزْمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا ارادہ

عَزْمِ صَمِیْم

سچَا ارادہ ، پختہ ارادہ .

عَزْمِ راسِخ

اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ

عَمَل

۰۵ طریقہ کار ‘ کسی عامل کا عمل ۔

عَزْمِ جَنْگ

لڑائی کا ارادہ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

عَمَل پُھون٘کنا

کسی دُعا، منتر، افسوں وغیرہ کو کسی مقصد کے حصول کے لئے پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا ، حکومت جمانا ۔

عَمَل اُٹھانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَل بَیٹْھنا

قبضہ ہونا ، حکومت جمنا ، رعب و دبدبہ قائم ہونا ۔

عَمَل اُٹْھنا

بے دخل ہونا ، قبضہ ، تسلط یا حکومت ختم ہونا ۔

عَمَل ہونا

قبضہ ہونا

عَمَل کَرْنا

کاربند ہونا، بجا لانا، ماننا، تعمیل کرنا

عَمَل چَلْنا

کسی دعا ، جادو یا منتر وغیرہ کا کارگر ہونا ، جادو ٹونہ کا اثر ہونا ۔

عَمَل بَھرْنا

سزا بھگتنا ، خطاؤں کا خمیازہ اٹھانا ۔

عَمَل پانا

قبضہ ملنا ، تسلّط جمنا ، حکومت ملنا ۔

عَمَل لینا

حقنہ کرانا ، پچکاری وغیرہ سے مقعد کے ذریعے دوا پہنچوانا .

گُھمیر عَمَل

ریزم کی صنعت کاری کا وہ ابتدائی طریقہ جس میں ریشے کو ککون سے کھولا اور سُلجھایا جاتا ہے اور اس کے بعد ریشے میں مضبوطی پیدا کرنے کے لیے اس کی بٹائی کی جاتی ہے (انگ : Ling Process)

تَر عَمَل

(کیمیا) کیمیکل سے تیاری جس میں تری استعمال کی جائے

نیک عَمَل

نیک کام، اچھا کام، نیکی، بھلائی، اچھے برتاؤ والا

بے عَمَل

جو جانتا ہو مگر اس کے مطابق برتاو نہ کرتا ہو، نکما

کھوٹے عَمَل

ناقص کام جو مقبول نہ ہو، دکھاوے کے اعمال

عَمَل اَن٘گیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَل گَر

جامَۂ عَمَل

حسن عمل ، (مجازاََ) ، توشۂ آخرت.

نَمُونَۂ عَمَل

قابل تقلید نمونہ ، مثالی نمونہ ؛ عملی نمونہ ۔

عَمَل بَدَلْنا

حکومت تبدیل ہو جانا ۔

عَمَل دینا

اجابت کے لیے مقعد کے ذریعے دوا پہنچانا یا شیافہ کرنا ، حقنہ کرنا ۔

عَزْمِ مُصَمَّم

پختہ ارادہ، پکَا ارادہ

بَد عَمَل

برے کام کرنے والا، جو عمل نہ کرے، انتظام میں نا اہل، بد اعمال کا واحد

کُہْنَہ عَمَل

تجربہ کار ، خُرَانٹ ، گھاگ ، گُرگ باراں دیدہ ، پُختہ کار ، ماہر.

لائِحَۂ عَمَل

حکمت عملی، کام کرنے کا طریقہ، وہ کام جس پر عمل کیا جائے، دستور العمل، اسلوب کار

آئِینَۂِ عَمَل

عمل کا نمونہ، خود عمل کرکے دکھانے والا

ذَخِیرَۂ عَمَل

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

عَمَل پَٹَّہ

وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گان٘و میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو

مُثْبَت عَمَل

تعمیری عمل ، راست اقدام ۔

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

عَمَل دَخَل

حکومت، تسلط، قبضہ

دائِرَۂ عَمَل

اختیارات کی حدود، کام کرنے کی جگہ یا مقام.

عَمَل مَسْت

اپنے کام میں محو رہنے والا ، عمل میں مست رہنے والا ، عمل میں گم رہنے والا ؛ (مجازاً) مردِ مجاہد ۔

تَکْمِیلی عَمَل

رک : تکمل .

نامِیاتی عَمَل

بڑھتے رہنے والا عمل ، جاری و ساری رہنے والا کام ۔

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

حَیاتی عَمَل

زندگی کا عمل.

طَلْبی عَمَل

(نفسیات) وہ عمل جو افادی قوت کو بار بار کام میں لاکر رغبت یا نفرت پیدا کرے.

چَکْری عَمَل

(سائنس) چکر کھانے یا گھومنے کا عمل ، گردشی عمل ، گھماؤ.

عَمَل اَن٘گیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

خُشْک عَمَل

(انجینیرنگ) وہ طریقہ جس میں پانی استعمال نہ ہو(Dry Process)

خوش عَمَل

اچّھے اطور والا، نیک کام کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل کے معانیدیکھیے

ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل

zauq-e-'azm-e-baa-'amalज़ौक़-ए-'अज़्म-ए-बा-'अमल

وزن : 2222212

English meaning of zauq-e-'azm-e-baa-'amal

  • pleasure of determination with action

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words