تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُر" کے متعقلہ نتائج

اُر

سینہ، دل

اُرْمَہ

اُرْبِیَہ

اُرے

اس طرف، ادھر، مخاطب کی نزدیک، جیسے: پرے مت جاؤ اُرے آو

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

اُرْجُوحَہ

جھولا ، گہوارہ.

اُرُزَّہ

اُرُز (رک).

اُرْدی

اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )

اُرْیا

تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)

اُرْزِیَّہ

(لفظاً) چاول سے منسوب ، (طب) پکے ہوئے دودھ چاول

اُرَگ

اُرَد

سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.

اُرِن

(قرض اور فرض) سبکودش ، عہداہ برآ.

اُرْلا

اس طرف کا، ادھر کا، ورلا

اُریب

تر چھا پن، آ ڑا پن، جھک کر ہٹنے کا عمل

اُرْثی

روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا

اُرْتُو

رک : اتو

اُریبی

رک : اُریب ا .

اُرْدَک

اُرْتَک

(سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

اُرْمُک

(شال سازی) موٹا اور خود رنگ اونی کپڑا جو ہاتھ سے بنا جاتا ہے ، کابل کے علاقے کی پٹ نام بکری کے اون کا کپڑا (یہ اون نہایت نرم ہوتا ہے) ، پٹ پیشمینہ پٹّو

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

اُرَیری

(ہیئت ) ایک صدی آلہ جس سے آفتاب کے گرد ستاروں کی گردش معلوم کی جاتی ہے.

اُرَسْنا

رک : " اَڑسنا " جو زیادہ مستعمل ہے.

اُرْد بَہِشْت

ایرانیوں کا دوسرا مہینہ جو اپریل کے مطابق ہوتا ہے

اُرْبَرا

زرخیز زمین ، وہ زمین جس میں ہر قسم کی فصل ہو

اُرْبَسی

گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں 'جنگی' پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ زنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑے سے جگمگائیں

اُرُز

اُرْگاری

اُرْمِیا

اُرْوانا

اُرْوَشی

ایک دیومالائی کردار، پری، اندرلوک کی ایک اپسرا

اُرْمانا

کنارے سینا ، سی کر جوڑ نا

اُرَجْھنا

الجھنا

اُرْسانا

اکسانا ، ابھارنا ، خواہش کو برانگیختہ کرنا

اُرْدانا

(کسی اور زبان کے لفظ کو) اردو بنانا

اُرْمُزْد

وہ طاقت جو نظام شمسی کی ذمہ دار ہے.

اُرْناس

(بن باس) جوگیوں کی اونی گدی جس بر بیٹھ کر تپسیا (عبادت) کی جاتی ہے

اُرْماد

تیزنشہ جومدہوش کردے

اُرْدُوانا

کسی زبان کے لفظ کو تصرف کرکے اُردو بنالینا

اُرْدَہ بیگْنی

رک : اَردا بیگنی.

اُرْجھاسَن

(سلائی بٹائی) سن کے پودے کی چھال، جس کے ریشوں کا تاربنایا جاتا ہے

اُرْدی بَہِشْت

رک: اردی

اُرْدُو پَن

(فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا ، اردو ہونا ، اردویت

اُریْبْواں

اوپر ایک طرف کے کنارے سے لے کر نیچے دوسری طرف کے کنارے تک ترچھا

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

اُریب دار

ترچھی کاٹ کا (پاجامہ)

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

اُرِیب سُرِیب

کپڑے کی کلی نما تراش جس کا ایک پہلو سید ھا اور دوسرا تر چھا ہو

اُرِیب چِیرا

(جرا حی) نشتر کا تر چھا شگاف

اُرْدُو بازار

چھاونی کا بازار.

اُرْدا بیگْنی

اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

اُردُوئے ظَفَر قَریں

ہُر ہونا

اُڑ جانا ، غائب ہو جانا

ہُر ہو جانا

(کنایۃً) غائب ہو جانا، اُڑ جانا

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، نزول کی ضد (خصوصاً کسی ستارے کا)

ہُرنا

کوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُر کے معانیدیکھیے

اُر

urउर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

اُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سینہ، دل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ur

Noun, Masculine

  • bosom, heart

उर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हृदय; मन; चित्त, जैसे- उमंगें उर में लहराती हैं
  • छाती; सीना; वक्षस्थल, जैसे- उर पर लहराता उत्तरीय।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words