تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِڑ" کے متعقلہ نتائج

زِڑ

واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل

زِڑ ہانکْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

زِڑ لَگْنا

زڑ لگانا کا لازم، رٹ لگنا، دھن سوار ہونا

زِڑ مارْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زِڑ لَگانا

بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِڑ کے معانیدیکھیے

زِڑ

zi.Dज़िड़

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

زِڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل
  • کسی بات کی رٹ جو ناگوار ہو، گراں یا طبیعت پر بارگزرے، بے فائدہ طول کلامی
  • دھن
  • (مجازاً) بیماری یا روگ
  • کوئی چیز کھینچنے کی آواز

Urdu meaning of zi.D

  • Roman
  • Urdu

  • vaahii tabaahii baaten, paaglo.n kii sii baaten, bakvaas ba.D, zaTil
  • kisii baat kii riT jo naagavaar ho, giraa.n ya tabiiyat par baar guzre, befaa.idaa tuul kalaamii
  • dhan
  • (majaazan) biimaarii ya rog
  • ko.ii chiiz khiinchne kii aavaaz

English meaning of zi.D

Noun, Feminine

  • foolish talk, blabbing, chattering, chatter, foolish prating, nonsense, false or idle stories, quibbling, tattle
  • persistent repetition, obsession

ज़िड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाही-तबाही बातें, पागलों की सी बातें, बकवास बड़, ज़टल
  • किसी बात की रट जो अप्रिय, भारी या स्वाभाव पर बोझ लगे, व्यर्थ में लंबी चौड़ी बात करना
  • धुन
  • (लाक्षणिक) बीमारी या रोग
  • कोई वस्तु खींचने का आवाज़ या सुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِڑ

واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل

زِڑ ہانکْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

زِڑ لَگْنا

زڑ لگانا کا لازم، رٹ لگنا، دھن سوار ہونا

زِڑ مارْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زِڑ لَگانا

بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone