تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِٹُھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِٹُھر کے معانیدیکھیے
نِٹُھر کے اردو معانی
صفت
- بیہودہ بات ، سخت بات ۔
- ۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)
- ۲۔ بد تہذیب ؛ بد زبان ؛ ضدی ؛ سفاک ؛ چالاک ، شریر
English meaning of niThur
Adjective
- harsh, obdurate, cruel, relentless
- indecent, coarse (talk, language)
निठुर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके हृदय में दया, प्रेम, सहानुभूति आदि कोमल या मधुर भाव बिलकुल न हों, कठोर हृदय, निष्ठुर, पाषाण, निर्दय
- जिसे दूसरों के कष्ट से पीड़ा न होती हो
- अड़ियल, ज़िद्दी
- दुष्ट, क्रूर, शातिर
- अशिष्ट, बेहूदा, बदतमीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِٹُھر)
نِٹُھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔