تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدُھر" کے متعقلہ نتائج

مَدُھر

مٹھاس

مَدُھر لَے

سریلی لے یا موسیقی، موہنی آواز

مَدُھر سوَر

شیریں گفتار

مَدُھر بولنا

میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

مَدُھر گِیت

لے دار گیت ، سریلا نغمہ ، دلکش سرود ، بھجن یا راگ ۔

مَدُھری

زہر

مَدُھر بانی

میٹھی آواز ، میٹھا بول ، شیریں زبانی ، شیریں کلامی ۔

مَدُھرْتا

مٹھاس، شیرینی

مَدُھر بھاشَنی

شیریں گفتار ۔

مَدُھری چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدُھری بانی

شیریں گفتگو، میٹھی بات، میٹھے بول، میٹھی آواز

مدھر چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدْھرا

بیچ کی راس کا ، چھوٹا نہ بڑا ، درمیانی ، متوسط ۔

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدُھر کے معانیدیکھیے

مَدُھر

madhurमधुर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَدُھر کے اردو معانی

صفت

  • مٹھاس
  • شیرینی
  • آم کی ایک قسم
  • سرخ گنا
  • چاول کی ایک قسم
  • میٹھا
  • خوش گوار
  • رسیلا
  • شیریں
  • مزے دار
  • سریلا، لے دار، شیریں (آواز)
  • نرم، ملائم
  • دلکش، خوبصورت، پیارا، مرغوب، لبھانے والا
  • خراماں، مٹک چال، لچک چال
  • دھیما، درمیانی درجے کا

شعر

Urdu meaning of madhur

  • Roman
  • Urdu

  • miThaas
  • shiiriinii
  • aam kii ek qism
  • surKh gunaa
  • chaaval kii ek qism
  • miiThaa
  • Khushaguvaar
  • rasiilaa
  • shiirii.n
  • mazedaar
  • suriilaa, ledaar, shiirii.n (aavaaz)
  • naram, mulaa.im
  • dilkash, Khuubsuurat, pyaaraa, marGuub, lubhaane vaala
  • Khiraamaan, maTak chaal, lachak chaal
  • dhiimaa, daramyaanii darje ka

English meaning of madhur

Adjective

  • sweet, honeyed, pleasant, pleasing, agreeable, attractive
  • melodious
  • soft
  • tender
  • charming, beautiful, mellifluous

मधुर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका स्वाद मधु के समान हो,मीठा, सब प्रकार की कटुताओं से रहित, मिठास, शीरीनी, सुरीला, लयदार, शीरीं, कटुता रहित; कर्णप्रिय वचन, दिलकश, सुंदर, मनभावन, प्रिय, प्यारा, लुभाने वाला, मटक चाल, लचक चाल, नर्म, मुलाइम, धीमा, माध्यम श्रेणी का, शांत और धीरा

مَدُھر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدُھر

مٹھاس

مَدُھر لَے

سریلی لے یا موسیقی، موہنی آواز

مَدُھر سوَر

شیریں گفتار

مَدُھر بولنا

میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

مَدُھر گِیت

لے دار گیت ، سریلا نغمہ ، دلکش سرود ، بھجن یا راگ ۔

مَدُھری

زہر

مَدُھر بانی

میٹھی آواز ، میٹھا بول ، شیریں زبانی ، شیریں کلامی ۔

مَدُھرْتا

مٹھاس، شیرینی

مَدُھر بھاشَنی

شیریں گفتار ۔

مَدُھری چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدُھری بانی

شیریں گفتگو، میٹھی بات، میٹھے بول، میٹھی آواز

مدھر چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدْھرا

بیچ کی راس کا ، چھوٹا نہ بڑا ، درمیانی ، متوسط ۔

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone