تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبُر" کے متعقلہ نتائج

دُبُر

کسی چیز کا پچھلا حِصّہ

دُبُرُ الشَّہْر

مہینے کا آخری حِصّہ

دُبُرِ نَور

(ہیئَت) ایک ستارہ قدر اوّل میں ہے اُس کو عین الثور اور دُبر ثور بھی کہتے ہیں.

دُبُرُ الْلَیل

رات کا پِچھلا حِصّہ

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دَبْران

(لفظاً) پِیچھے والِے، (ہیئت) بُرج اور کے پچھلے پانچ سِتاروں کا مجموعہ

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

ہَبَر دَبَر

جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)

سَفید و سِیاہِ دَبْر

(کنایۃً) دُنیا کی بُرائی بھلائی ، زمانے کا نشیب و فراز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبُر کے معانیدیکھیے

دُبُر

duburदुबुर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: دَبَّرَ

  • Roman
  • Urdu

دُبُر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کا پچھلا حِصّہ
  • (مجازاً) چُوتڑ، مقعد، گانڈ
  • پُشت، پھٹھ، قبل کی ضد
  • آخری سِرا، مہینے کا آخری حَصّہ، دُعا کا آخری حصہ

Urdu meaning of dubur

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka pichhlaa hissaa
  • (majaazan) chuu.ota.D, maqad, gaanaD
  • pushat, phaTh, qabal kii zid
  • aaKhirii siraa, mahiine ka aaKhirii hissaa, du.a ka aaKhirii hissaa

English meaning of dubur

Noun, Feminine

  • the back
  • end, conclusion (of a month, etc.), the latter part (of),
  • posterior, latter part (of )
  • ( Metaphorically) anus, bum, buttocks
  • the hinder part (of a thing)
  • the backside, posteriors, the podex

दुबुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘दुबुर'।।
  • पीछा, पुश्त, उपस्थ, मलद्वार, गुदा ।

دُبُر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُبُر

کسی چیز کا پچھلا حِصّہ

دُبُرُ الشَّہْر

مہینے کا آخری حِصّہ

دُبُرِ نَور

(ہیئَت) ایک ستارہ قدر اوّل میں ہے اُس کو عین الثور اور دُبر ثور بھی کہتے ہیں.

دُبُرُ الْلَیل

رات کا پِچھلا حِصّہ

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دَبْران

(لفظاً) پِیچھے والِے، (ہیئت) بُرج اور کے پچھلے پانچ سِتاروں کا مجموعہ

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

ہَبَر دَبَر

جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)

سَفید و سِیاہِ دَبْر

(کنایۃً) دُنیا کی بُرائی بھلائی ، زمانے کا نشیب و فراز۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone