تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُقُشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

زُقُشْتَہ

(طِب) ایک کان٘ٹے دار رُوئیدگی جس کے پتّوں کی وضع چنے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے. مزہ تلخ ہوتا ہے کُھجلی کو نافع ہے، اس کے جوشاندے سے بالوں کو دھونے سے جوئیں مر جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زُقُشْتَہ کے معانیدیکھیے

زُقُشْتَہ

zuqushtaज़ुक़ुश्ता

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زُقُشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) ایک کان٘ٹے دار رُوئیدگی جس کے پتّوں کی وضع چنے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے. مزہ تلخ ہوتا ہے کُھجلی کو نافع ہے، اس کے جوشاندے سے بالوں کو دھونے سے جوئیں مر جاتی ہیں

Urdu meaning of zuqushta

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek kaanTedaar ruu.uui.idgii jis ke patto.n kii vazaa chane ke patto.n kii sii hotii hai. mazaa talKh hotaa hai khujlii ko naafe hai, is ke joshaande se baalo.n ko dhone se javii.n mar jaatii hai.n

ज़ुक़ुश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) एक कांटेदार पेड़ जिसके पत्तों की बनावट चने के पत्तों की तरह होती है। स्वाद में कड़वा होता है खुजली में लाभदायक है, इसके रस से बालों को धोने से जुऍं मर जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُقُشْتَہ

(طِب) ایک کان٘ٹے دار رُوئیدگی جس کے پتّوں کی وضع چنے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے. مزہ تلخ ہوتا ہے کُھجلی کو نافع ہے، اس کے جوشاندے سے بالوں کو دھونے سے جوئیں مر جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُقُشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُقُشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone