تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ کے معانیدیکھیے

شاہ

shaahशाह

وزن : 21

موضوعات: فقراء

شاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كسی ملک، سلطنت یا مملكت كا خود مختار فرمانروا (خصوصاً جسے حكمرانی وراثت میں ملی ہو)، سلطان، بادشاہ
  • بڑا، بزرگ، عظیم تر، برتر، قوی
  • بہترین، عمدہ
  • اچھا، معیاری (كمیت یا كیفیت میں)
  • آقا، سردار، مالک، حاكم
  • آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (خصوصیت كے ساتھ امام حسینؓ) كا لقب
  • سید
  • خدا رسیدہ، بزرگ (فقیروں كا لقب)
  • شہد كی مكھی یا بھڑ وغیرہ كا سربراہ جو عظیم الجثہ ہوتا ہے
  • ساہ، تاجر، مہاجن، ساہوكار
  • ساہ
  • كھرا، دیانتدار، امانت دار
  • تاش یا گنجفے كا میر
  • شطرنج كا میر
  • شطرنج كی كشت
  • نوشہ، دولھا
  • داماد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shaah

Noun, Masculine

  • queen bee
  • shah, king, monarch, a title assumed by faqeers and saiyyids, honorific title sometimes given to Sufis,
  • a king in chess, the king (at chess)

Adjective

  • principal, main, largest, best, excellent

शाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फा.पं.बादशाह, शासक, नरेश, नृप, राजा
  • स्वामी, राजा, बादशाह, फ़क़ीरों और सूफियों को भी शाह कहा जाता है
  • साह , खरा, दयानतदार, अमानतदार
  • साह, ताजिर, महाजन, साहूकार
  • आक़ा, सरदार, मालिक, हाकिम
  • आल-ए-रसूल सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम (विशेषता के साथ इमाम हुसैन) की उपाधि
  • सय्यद
  • दामाद
  • ऑल-ए-रसूल सिल्ली अल्लाह अलैहि वाला वसल्लम (ख़ुसूसीयत के साथ इमाम हसीनओ) का लक़ब , सय्यद
  • किसी मुलक, सलतनत या ममलकत का ख़ुदमुख़तार फ़रमांरवा (ख़ुसूसन जिसे हुक्मरानी विरासत में मिली हो), सुलतान, बादशाह
  • खरा, सत्यनिष्ठा वाला, जिसके पास कोई धरोहर रखी हो
  • ताश या गंजिफ़े का मीर अर्थात ताश के पत्तों का बादशाह

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल के समान खेला जाता है

  • नौशा, दूल्हा
  • शतरंज की किश्त

    विशेष - किश्त= शतरंज के खेल में बादशाह का किसी मोहरे के घात में पड़ना

  • वर, दूल्हा
  • दामाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone