تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلام" کے متعقلہ نتائج

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام پَہ

۔ نسبت سے ، تعلق سے ، رشتے سے ، نام زد کر کے یا ہو کر ۔

نام رَہنا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام زَدَہ

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

نام ٹَھہرنا

نام ٹھہرانا (رک) کا لازم

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نام اَللّٰہ

اللہ کے نام پر ، اللہ کی راہ میں ، خدا کے لیے ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کی

نام نہاد ۔

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

نام ٹَھہرانا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

نام دُہرانا

نام گھڑی گھڑی لینا ، بار بار کسی کا نام لینا ۔

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام نَہ گویا

(عو) یہ میرا نام ہے نہ میرا ذکر ہے ، وہ کس قطار شمار میں ہے (ضمیروں کے ساتھ اپنے اپنے موقع پر بولا جاتا ہے)

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نام نَہ رَہنا

نشان نہ رہنا، آثار باقی نہ بچنا، مٹ جانا

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

نام بِکتا ہے

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نام ثَبت ہونا

نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔

نام ہونا

شہرت ہونا

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نام بھی نَہِیں

کچھ نہیں کی جگہ ، ذرا نہیں ۔

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام نَوْبَت ہونا

(دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

نام رَقَم ہونا

ام تحریر ہونا ، نام لکھا ہونا ، نام کندہ ہونا ۔

نام قایَم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام باقی رَہنا

نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا

نام رَوشَن ہونا

نام روشن کرنا (رک) کا لازم ، مشہور ہونا ۔

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نامِیدَہ

نام رکھا ہوا، وہ جس کا نام رکھا گیا ہو، موسوم، منسوب

نام کَندَہ ہونا

نام کندہ کرنا (رک) کا لازم ۔

نام نَہ رَکُّھوں

۔دعویٰ کا کلمہ ہے یعنی اگر ایسا کام نہ کروں تو پھر اسم بامسمیٰ نہیں۔؎

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا۔

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام کے معانیدیکھیے

سَلام

salaamसलाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَلَمَ

سَلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تسلیم، بندگی، آداب، کورنش
  • رخصت، خدا حافظ کی جگہ
  • معاف رکھیے اور باز آیا کی جگہ، نا امیدی اور مایوسی کے موقع پر بھی مستعمل
  • نماز کا سلام جو نماز ختم کرنے کے لئے تشہد اور درود وغیرہ کے بعد پڑھا جاتا ہے، نماز ختم کرتے وقت پہلے دائیں پھر بائیں طرف منھ پھیرتے ہیں اور ہر بار السلام علیکم و رحمۃ اللہ کہتے ہیں
  • مسلمانوں کے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں یا آپ کے روضۂ مبارک کی طرف رخ کرکے السلام علیک الخ پڑھنا، درود محمدی
  • خدا کی طرف سے سلامتی کا نزول
  • سلامتی، امن و امان
  • خدائے تعالیٰ کا وصفی نام
  • ایک قسم کی رثائیہ اور مدیحہ نظم جو غزل کی ہئیت میں ہوتی ہے اور جس میں عموماً معرکۂ کربلا کا ذکر ہوتا ہے
  • مرحبا، آفریں، کلمۂ تحسین
  • دعا
  • (تصوف) راضی برضائے الہی ہونے کو کہتے ہیں
  • بے گزند، بے ضرر، بے آزار
  • قائل کرنے یا داد طلب کرنے کے موقع پر مستعمل، مراد ہماری بات یا دعویٰ سچ نکلا
  • (کشتی) اکھاڑوں میں کشتی پٹے یا تلوار وغیرہ کے کرتب دکھانے سے قبل استاد کی عظمت اور اجازت لینے کے لیے شاگرد کا سلام
  • (ہئیت) سال کی ایک اکائی، ہزار سال کا عرصہ

شعر

English meaning of salaam

Noun, Masculine

  • concluding act of Islamic prayers, salute, good wishes, regards, compliment, well, sound, protected
  • safety, peace
  • salutation, greeting, compliments
  • parting salutation, adieu, farewell, good-bye
  • blessings
  • benediction
  • better be rid (of)

सलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तस्लीम अर्थात प्रणाम, बंदगी, आदाब, कोर्निश

    विशेष - कोर्निश= दरबारी तहज़ीब के मुताबिक़ झुककर सलाम या बंदगी करना, झुककर प्रणाम करना, झुककर अभिवादन या सलाम करना

  • रुख़्सत, ख़ुदा हाफ़िज़ की जगह

    विशेष - रुख़्सत= कहीं से चलने के समय विदा होने की क्रिया या भाव

  • 'माफ़ रखिए' और 'बाज़ आया' की जगह, निराशा और उत्साहहीनता के अवसर पर भी प्रयुक्त
  • नमाज़ का सलाम जो नमाज़ ख़त्म करने के लिए तशह्हुद और दरूद इत्यादि के बाद पढ़ा जाता है, नमाज़ ख़त्म करते वक़्त पहले दाएँ फिर बाएँ तरफ़ मुँह फेरते हैं और हर बार अस्सलामु अलैकुम वरह्मतुल्लाह कहते हैं

    विशेष - दरूद= पैग़ंबर मोहम्मद की प्रशंसा अथवा स्तुति - तशह्हुद= कलमा-ए-शहादत पढ़ने का अमल, नमाज़ में अत्तहिय्यात पढ़ना या उस हालत में बैठना, नमाज़ में अत्तहिय्यात पढ़ते वक़्त ला पर शहादत की उंगली उठाना

  • मुसलमानों के पैग़ंबर मोहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की याद में या आपके रौज़ा-ए-मुबारक की तरफ़ मुँह करके अस्सलामु अलैकुम अलख़ पढ़ना, दरूद-ए-मोहम्मदी

    विशेष - अलख़= किसी लम्बे पाठ आदि के उद्धरण का प्रारंभिक शब्द लिखकर संक्षिप्त करना - रौज़ा-ए-मुबारक= पैग़ंबर मोहम्मद का मक़बरा अर्थात समाधि-स्थल

  • ख़ुदा की तरफ़ से सलामती का अवतरण
  • सलामती, सुख एवं शांति
  • ख़ुदा-ए-ताला का विशिष्ट नाम
  • एक प्रकार के शोकगीत और स्तुतिगान से संबंधित नज़्म जो ग़ज़ल की संरचना लिए हुए अथवा विधा में होती है और जिसमें सामान्यतः कर्बला के युद्ध का ज़िक्र होता है
  • मर्हबा अर्थात स्वागत है, आफ़रीन, कलिमा-ए-तहसीन

    विशेष - कलिमा-ए-तहसीन= प्रशंसा के शब्द, उदाहरण के लिए: शाबाश

  • दुआ
  • (सूफ़ीवाद) राज़ी-ब-रज़ा-ए-इलाही अर्थात ईश्वर को ख़ुश करने के लिए अपनी इच्छा को उसकी इच्छा में विलीन कर देने को कहते हैं
  • हानिरहित, जिससे कोई हानि न पहुँचे,, बे-आज़ार अर्थात जो किसी को कष्ट न दे
  • कोई बात मनवा लेने या दाद चाहने के अवसर पर प्रयुक्त, तात्पर्य 'हमारी बात या दावा सच्चा निकला'
  • (कुश्ती) अखाड़ों में कुश्ती, पटे या तलवार इत्यादि के करतब दिखाने से पहले उस्ताद का सम्मान और आज्ञा लेने के लिए शागिर्द अर्थात शिष्य का सलाम
  • (भौतिक खगोलिकी) साल की एक इकाई, हज़ार वर्ष की अवधि

سَلام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone