تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلسَّلام" کے متعقلہ نتائج

اَلسَّلام

رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلسَّلام کے معانیدیکھیے

اَلسَّلام

assalaamअस्सलाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: سَلَمَ

اَلسَّلام کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مذکر

  • رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ
  • (لفظاً) سلامتی، امن، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام
  • ورود کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: میں آگیا، حاضر ہوگیا

شعر

English meaning of assalaam

Noun, Interjection, Masculine

  • salutation, may peace be upon you, the Source of Peace
  • one of the ninety-nine names of Allah
  • peace, well-being (expression of good wishes)

अस्सलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग

  • अमन, शांति, नमस्कार, बंदगी
  • अस्सलामु अलैकुम का लघु, सलामती, अमन, शांति, नमस्कार, बंदगी, तुम सुरक्षित रहो, इश्वर तुम्हारी रक्षा करे, आगमन और विदाई के समय बोला जाने वाला शब्द

اَلسَّلام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلسَّلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلسَّلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words