زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
اشتقاق
’’سَلَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْلام
اطاعت، سر تسلیم خم كرنا، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ
سُلامِیات
چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں
سَلَّمَہٗ
(سلامتی کی دعا، ہر زندہ شخص (مرد) کے لیے) (کنایۃً)، اللہ اُس کو سلامت رکھے، صاحب زادہ ، بیٹے
سَلْما
چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں
سَلِیمو
بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .
سَلِیمی
۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .
مُسَلَّمات
تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔