تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعا سَلام" کے متعقلہ نتائج

دُعا سَلام

ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)

دُعا سَلام کَہنا

کسی کے ذریعہ دُعا کا پیغام بھیجنا

دُعا سَلام بھیجنا

کسی کے ذریعہ دُعا کا پیغام بھیجنا

سَلام دُعا ہونا

علیک سلیک ہونا ، معمولی ملاقات ہونا ، راستے میں اِتّفاق سے مِل جانا ، خیر و عافیت معلوم ہونا .

نَہ سَلام ، نَہ دُعا

رک : نہ دعا نہ سلام

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعا سَلام کے معانیدیکھیے

دُعا سَلام

du'aa-salaamदु'आ-सलाम

اصل: عربی

وزن : 12121

دُعا سَلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)

English meaning of du'aa-salaam

Noun, Masculine

  • salutations regards
  • compliments

दु'आ-सलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जान-पहचान, वो वाक्यांश जो शिष्टाचार के तौर पर भाषण या लेख में आए, पत्रः लेखन की प्रारंभिक शिष्टाचार शैली (अधिकतर पात्र आदि में)
  • हालचाल की जानकारी
  • अभिवादन
  • अल्पपरिचय वाला संबंध।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعا سَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعا سَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words