تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا کَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا کَلام کے معانیدیکھیے
لا کَلام کے اردو معانی
صفت
- خاموش، چپ
- جس میں بحث کی گنجائش نہ ہو، مسلم مانا ہوا، غیر متنازع فیہ
فعل متعلق
- یقیناً، ضرور، بے شک، البتہ، بے چون و چرا
شعر
اب کہیں کس سے کہ ان سے بات کرنا ہے گناہ
جب کلام آیا زباں پر لا کلام آ ہی گیا
English meaning of laa-kalaam
Adjective
- indisputable, undisputed, unquestionable, unconditional, fixed, indisputably, no question, without fail
- without a word, speechless, taciturn
Adverb
ला-कलाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا کَلام)
لا کَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔