تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیت کے معانیدیکھیے
رِیت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.
- (ہندو) مذہبی فرائض یا رسوم کی ادائیگی کا معینہ عمل اور اس کے ساتھ پڑھے جانے والے بول وغیرہ.
- بچّے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی رسومات.
- چلن ، دستور ، طور طریق ، قاعدہ.
- رسم و رواج.
- سلیقہ ، ترتیب ، تدبیر.
شعر
اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گل
تو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا
جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے
کب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے
ریت بھی اپنی رت بھی اپنی
دل رسم دنیا کیا جانے
English meaning of riit
Noun, Feminine
- rite, custom, fashion, manners, habit
रीत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शुद्ध शब्द 'रीति' है
- कोई कार्य करने का ढंग, प्रकार, तरह, ढब
- प्रथा, रिवाज, परंपरा, रस्म, परिपाटी
- चलन, दस्तूर, तौर तरीक़ा, क़ायदा, नियम
- साहित्य में किसी विषय का वर्णन करने में विशेष पदरचना अर्थात् वर्णों की वह योजना जिससे ओज, प्रसाद या माधुर्य गुण आता है
- पीतल
- लोहे की मैल, मंडूर
- जले हुए सोने की मैल
- प्रवृत्ति, स्वभाव
- गति में आना, चलना या बहना
- प्रशंसा, स्तुति
رِیت کے قافیہ الفاظ
رِیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیت)
رِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔