تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیط" کے متعقلہ نتائج

حِیط

(ریاضی) ایک عدد کا نام جو کسی دائرے کے محیط اور قطر کی مستقل نسبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے

حِیطَہ

احاطہ، چار دیواری، حد (بیشتر ترکیب میں)

حِیطان

حِیطَۂ اِمکان

رک : حیّز امکان.

حِیطَۂ تَحْرِیر

رک : حَیّز تحریر.

حِیطَۂِ اِخْتِیار

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

حِیطائی

حیطہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

حِیطَۂِ اِقْتِدار

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

حِیطِ قُطْبی

ایک سِتارے کا نام.

حِیطَۂ تَحرِیر میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِیط کے معانیدیکھیے

حِیط

hiitहीत

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی ریاضی

اشتقاق: حَاطَ

حِیط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) ایک عدد کا نام جو کسی دائرے کے محیط اور قطر کی مستقل نسبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hiit

Noun, Masculine

  • Pi - the Greek letter that stands for the relationship between the diameter of a circle, and the circumference of same

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words