تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیط" کے متعقلہ نتائج

خَیط

حرام مرز، ریڑھ کی ہڈی کے اندر کا مغز

خیط

خَیطِیَّہ

ایک ریشہ دار کیڑا، پتلا استوانی شکل کا کیڑا، ایسا جانور جس کے ایک یا زیادہ سوطے (چابک نما حصے) ہوتے ہیں، دھاگے جیسا پتلا کیڑا، گول کیڑا

خَیطَہ

(نباتیات) باریک ریشہ، رشتگ

خَیطی دُودَہ

دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

خیطَل

خَیطِ اَسْوَد

کالا دھاگا، مجازاً: رات کی تاریکی

خَیطِ اَبْیَض

سفَید دھاگا

خَیطُ الْبَطْن

بطن کا ریشہ.

خَیط نُما

دھاگے جیسا ، دھاگے کی طرح کا.

خَیطِیَّتی

خیطیّت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیطیتی تپ .

خَیطِیَّت

(حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم یا ساد خلوی تقسیم.

خِیطِ باطِل

خَیطی

خیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، (حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم کا (طریقہ).

خَیطی ریزے

(حیاتیات) اکثر خلیوں کے نخزمائے میں پائے جانے والے چھوٹے سلاخ نما یا دانے دار اجسام جو توانائی مہیا کرتے ہیں، نخزمائی ذرات

خَیطِیَّتی تَپ

(طب) فلاریا نامی طفیلی باریک کیڑے کی وجہ سے پیدا ہونے والا بخار (یہ کیڑا خاص قسم کی مکھیوں اور مچھروں کے ذریعے خون میں داخل ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں خیط کے معانیدیکھیے

خیط

KHiitख़ीत

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خیط

ख़ीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिला हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words