تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلِیط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیط کے معانیدیکھیے
خَلِیط کے اردو معانی
صفت، واحد
- آمیزہ، کسی شے کا مرکب
- کھجور اور انگور کی مخلوط شراب
- خالہ، پھوپھی، ماموں یا چچا کی اولاد
- کسی جائداد کا حصہ دار، شریک، ساجھی
- شوہر، خاوند، خصم، میاں
- مخلوط ہجوم
- (منطق) ایک عقیدہ کہ قوت اور صلاحیت ہمیشہ فعلیت سے پہلے ہوتی ہے
- (فقہ) وہ شخص جو حق بیع میں شریک ہو مثلاً پانی کے حصے میں
English meaning of KHaliit
ख़लीत के हिंदी अर्थ
خَلِیط کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلِیط)
خَلِیط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔