تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیت کے معانیدیکھیے
چِیت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذکر اذکار ، یاد ، خبرداری ، ادراک ، ہوش ؛ چوکسی ، احتیاط ؛ خیال ، دھیان اور سوچ
- چت ، دل
- (ٹھگی) بھڑکا ہوا مسافر جو ٹھگوں کی خبر پانے سے چوکنّا ہوجائے
اسم، مؤنث
- اژدہا ، ایک طرح کا سان٘پ جو عام سان٘پوں سے بہت زیادہ موٹا ہوتا ہے اس کے جسپ پر عموماً چتّیاں ہوتی ہیں اور وہ بہت کم حرکت کرتا ہے
English meaning of chiit
Noun, Masculine
- heart, mind
- memory, thought
- consciousness
Noun, Feminine
- python, a large thick serpent
चीत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (ठग्गी) भड़का हुआ मुसाफ़िर जो ठग्गों की ख़बर पाने से चौकन्ना होजाए
- सीसा नामक धातु
- चित्त, दिल
- ज़िक्र , याद, होश , चौकसी, एहतियात , ख़्याल, ध्यान और सोच
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अज़दहा, एक तरह का सांप जो आम सांपों से बहुत ज़्यादा मोटा होता है इस के जिसप पर उमूमन चित्तियां होती हैं और वो बहुत कम हरकत करता है
چِیت کے قافیہ الفاظ
چِیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیت)
چِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔