تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتِیت" کے متعقلہ نتائج

اَتِیت

سادھو، سنیاسی

بَہُت اَتِیت مَٹھ خَرابا

جس کام کی کثرت ہوجاتی ہے اس کی قدر نہیں رہتی

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

نَیا اَتِیت، پیڑُو پَر اَلاؤ

نئے کام کو آدمی بڑے جوش و خروش سے شروع کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتِیت کے معانیدیکھیے

اَتِیت

atiitअतीत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اَتِیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سادھو، سنیاسی
  • مہمان، وہ مہمان جس کے آنے کا دن یا وقت مقرر نہ ہو
  • مسافر

صفت

  • ماضی

شعر

English meaning of atiit

Noun, Masculine

Adjective

  • past, gone by, elapsed, expired;free from, devoid of, destitute of

अतीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • गुज़रा हुआ, बीता हुआ समय
  • भूतकाल; व्यतीत

اَتِیت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words