تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پلیت" کے متعقلہ نتائج

پلیت

(فارسی پلید کا بگاڑا ہوا ہے۔) گندہ، ناپاک، کنجوس، (پریت سے بگاڑا ہوا، جن، بھوت

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلیتَھن ہو جانا

رک: پلیتھن نکلنا.

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتی

چھوٹا پلیتا، بتی.

پَلیتھورا

زیادتی خون کی بیماری.

پَلیتھَن

(تیاری خوراک) خشک آٹا جو روٹی پکانے میں استعمال کیا جائے تاکہ گیلا آٹا ہاتھ یا چکلے بیلن کو نہ چپکے، خشکی.

پَلیتَھنی

پَلِیتا دینا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا لَگانا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلیتَھن نِکَلْنا

خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہنچنا

پَلیتَھن پَکانا

پتلا حال کرنا، تخریب کے در پے ہونا

پَلیتَھن نِکالْنا

خوب مارنا، پیٹنا، بھرکس نکالنا، ٹھیک بنانا، مار مارکر ادھ مرا کرنا

پَلیتَھن کَر دینا

رک: پلیتھن نکال دینا.

پَلیتَھن نِکال دینا

خوب مارنا پیٹنا، بھرکس نکالنا، ٹھیک بنانا، پتلا حال کرنا.

پَلِیتا چاٹ جانا

رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا

پَلیتَھن نِکَل جانا

خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہن٘چنا.

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

بُھوت پَلِیت

مافوق الفطرت عناصر

اردو، انگلش اور ہندی میں پلیت کے معانیدیکھیے

پلیت

paliitपलीत

وزن : 121

موضوعات: بھوت

پلیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فارسی پلید کا بگاڑا ہوا ہے۔) گندہ، ناپاک، کنجوس، (پریت سے بگاڑا ہوا، جن، بھوت

صفت

  • پلید
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paliit

Noun, Masculine

  • ghost

پلیت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پلیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پلیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words