تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہے" کے متعقلہ نتائج

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَہے رَہے

رک : ’’رہ رہ کر‘‘ ، بار بار.

رَہے سَہے

۱. ساتھ رہنے والے ، رشتے دار ، ساتھی.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

کَھرے رَہے

۔فائدہ میں رہے۔ ؎

رات رَہے

ایسے وقت تک جب تھوڑی رات باقی ہو .

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

مُبارک رَہے

خدا نیک کرے ، راس آئے ۔

خاصے رَہے

۔اچھا نکلا۔ اچھے نکلے۔ خوب رہا۔ بیشتر۔ اس جگہ خاصے کہتے ہیں۔ ۲۔(طنزاً) خراب نتیجہ ہوا۔

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

واضِح رَہے

معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔

دِن رَہے سے

دن میں ہی، شام سے کچھ دیر پہلے ہی، دن کے وقت

دیکھ رَہے ہیں

معائنہ کرنا ، نظارہ کرنا .

قَلَم رَوشَن رَہے

(دعا) حکومت بنی رہے ، حکم جاری رہے .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ہوتا رَہے گا

تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل

سَر سَلامَت رَہے

صحیح و سلامت یا زندہ رہے

تیرا دَم رَہے

تو سلامت رہے ، تو زندہ رہے.

دَم بَنَا رَہے

فقیروں کی دعا، جیتے رہو

دَرْبار سَلامَت رَہے

ڈوم ڈھاڑی کسی امیر کو دیکھ کر بہ طور دعا کہتے ہیں .

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

کُچْھ رات رَہے

صبح کاذب سے پہلے ، تھوڑی رات باقی رہے ، صبح ہونے سے قبل.

بَخْت یار رَہے

قسمت اچھی ہو

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

سُہاگ بَنا رَہے

(عور) شوہر کے زندہ رہنے ، عیش آرام باقی رہنے کی دُعا ، سُہاگ قائم رہنے کی دُعا ، مان٘گ بھری رہے ، شوہر زندہ رہے.

حُکْم بَنا رَہے

فقیروں وغیرہ کی دعا

کَلیجا ٹَھنڈا رَہے

۔(عو) دعا۔ خوش رہو۔ آرام سے رہو۔

کَلیجَہ ٹَھنْڈا رَہے

(عور) دعائیہ کلمہ ؛ خوش رہو ؛ آباد رہو .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

جوڑا بَنا رَہے

(دعائیہ) رک : جوڑی بنی رہے

جوڑی بَنی رَہے

(دعا) فقیر دو آدمیوں کو اکھٹا دیکھ کر خصوصاً جنھیں بھائی سمجھیں یہ دعا دیتے ہیں؛ میاں بیوی کو ساتھ دیکھ کر بھی کہتے ہیں.

دِن نَہِیں رَہے

وہ زمانہ نہیں رہا ، وہ دور نہیں رہا ، وہ وقت نہیں رہا .

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

جَم جَم سَلامَت رَہے

(دعائیہ) ہمیشہ زندہ و باصحت رہے .

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جان جائے مال رَہے

بخیلوں کا قول.

جائے جان رَہے آن

آبرو کے لیے جان تک قربان کی جا سکتی ہے کیونکہ بھرم بڑی چیز ہے .

راج سُہاگ بَنا رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے.

یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

کھاوے چَنا، رَہے بَنا

کھانے پر کم خرچ کرنے سے آدمی امیر ہو جاتا ہے

ہَزاروں پَہ ہاتھ رَہے

بہت سوں کی کفالت کرے ، بہت سوں کی اعانت کرے ، سب کی مدد کرے ۔

کُچْھ دِن رَہے سے

شام سے ، سرِ شام ، دن تمام ہونے سے پہلے.

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

راج سُہاگ قائم رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے

اَور کیا کَرکے رَہے گا

اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

(دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

پَڑے جُھول رَہے ہیں

۔ یکسوئی نہیں ہوتی۔ ادھر میں لٹک رہے ہیں۔ ؎

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہے کے معانیدیکھیے

رَہے

raheरहे

وزن : 12

فقرہ

دیکھیے: رہا

  • Roman
  • Urdu

رَہے کے اردو معانی

  • رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • 'اچھا رہا' جس کہ یہ جمع ہے
  • اچھے آئے

شعر

Urdu meaning of rahe

  • Roman
  • Urdu

  • rahaa kii maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • 'achchhaa rahaa' jis ki ye jamaa hai
  • achchhe

English meaning of rahe

  • stay, remain, stop, be, continue to live

रहे के हिंदी अर्थ

  • रहा (रुक) की मग़ी्यरा हालत , तराकीब में मुस्तामल
  • रुक : ' अच्छा रहा ' जिस कि ये जमा है
  • रुक : अच्छे आए

رَہے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَہے رَہے

رک : ’’رہ رہ کر‘‘ ، بار بار.

رَہے سَہے

۱. ساتھ رہنے والے ، رشتے دار ، ساتھی.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

کَھرے رَہے

۔فائدہ میں رہے۔ ؎

رات رَہے

ایسے وقت تک جب تھوڑی رات باقی ہو .

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

مُبارک رَہے

خدا نیک کرے ، راس آئے ۔

خاصے رَہے

۔اچھا نکلا۔ اچھے نکلے۔ خوب رہا۔ بیشتر۔ اس جگہ خاصے کہتے ہیں۔ ۲۔(طنزاً) خراب نتیجہ ہوا۔

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

واضِح رَہے

معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔

دِن رَہے سے

دن میں ہی، شام سے کچھ دیر پہلے ہی، دن کے وقت

دیکھ رَہے ہیں

معائنہ کرنا ، نظارہ کرنا .

قَلَم رَوشَن رَہے

(دعا) حکومت بنی رہے ، حکم جاری رہے .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ہوتا رَہے گا

تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل

سَر سَلامَت رَہے

صحیح و سلامت یا زندہ رہے

تیرا دَم رَہے

تو سلامت رہے ، تو زندہ رہے.

دَم بَنَا رَہے

فقیروں کی دعا، جیتے رہو

دَرْبار سَلامَت رَہے

ڈوم ڈھاڑی کسی امیر کو دیکھ کر بہ طور دعا کہتے ہیں .

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

کُچْھ رات رَہے

صبح کاذب سے پہلے ، تھوڑی رات باقی رہے ، صبح ہونے سے قبل.

بَخْت یار رَہے

قسمت اچھی ہو

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

سُہاگ بَنا رَہے

(عور) شوہر کے زندہ رہنے ، عیش آرام باقی رہنے کی دُعا ، سُہاگ قائم رہنے کی دُعا ، مان٘گ بھری رہے ، شوہر زندہ رہے.

حُکْم بَنا رَہے

فقیروں وغیرہ کی دعا

کَلیجا ٹَھنڈا رَہے

۔(عو) دعا۔ خوش رہو۔ آرام سے رہو۔

کَلیجَہ ٹَھنْڈا رَہے

(عور) دعائیہ کلمہ ؛ خوش رہو ؛ آباد رہو .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

جوڑا بَنا رَہے

(دعائیہ) رک : جوڑی بنی رہے

جوڑی بَنی رَہے

(دعا) فقیر دو آدمیوں کو اکھٹا دیکھ کر خصوصاً جنھیں بھائی سمجھیں یہ دعا دیتے ہیں؛ میاں بیوی کو ساتھ دیکھ کر بھی کہتے ہیں.

دِن نَہِیں رَہے

وہ زمانہ نہیں رہا ، وہ دور نہیں رہا ، وہ وقت نہیں رہا .

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

جَم جَم سَلامَت رَہے

(دعائیہ) ہمیشہ زندہ و باصحت رہے .

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جان جائے مال رَہے

بخیلوں کا قول.

جائے جان رَہے آن

آبرو کے لیے جان تک قربان کی جا سکتی ہے کیونکہ بھرم بڑی چیز ہے .

راج سُہاگ بَنا رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے.

یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

کھاوے چَنا، رَہے بَنا

کھانے پر کم خرچ کرنے سے آدمی امیر ہو جاتا ہے

ہَزاروں پَہ ہاتھ رَہے

بہت سوں کی کفالت کرے ، بہت سوں کی اعانت کرے ، سب کی مدد کرے ۔

کُچْھ دِن رَہے سے

شام سے ، سرِ شام ، دن تمام ہونے سے پہلے.

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

راج سُہاگ قائم رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے

اَور کیا کَرکے رَہے گا

اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا

مانگ سے ٹَھنڈی رَہے

(دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

پَڑے جُھول رَہے ہیں

۔ یکسوئی نہیں ہوتی۔ ادھر میں لٹک رہے ہیں۔ ؎

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone