تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن رَہے" کے متعقلہ نتائج

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

دِن رَہے سے

دن میں ہی، شام سے کچھ دیر پہلے ہی، دن کے وقت

دِن نَہِیں رَہے

وہ زمانہ نہیں رہا ، وہ دور نہیں رہا ، وہ وقت نہیں رہا .

کُچْھ دِن رَہے سے

شام سے ، سرِ شام ، دن تمام ہونے سے پہلے.

د وگَھڑی دِن یا رات رَہے

اس وقت جب تھوڑا سا دن یا رات باقی رہے .

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن رَہے کے معانیدیکھیے

دِن رَہے

din raheदिन रहे

دِن رَہے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words