تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گود بَھری رَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گود بَھری رَہے کے معانیدیکھیے
عبارت
موضوعات: عوامی
گود بَھری رَہے کے اردو معانی
- ۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔
- عورتوں کے لیے ایک دعائیہ کلمہ ، اولاد کی جانب سے شاد و آباد رہے گود میں ہر وقت بچّہ رہے ، اولاد زندہ کی سلامت رہے.
English meaning of god bharii rahe
- blessing given to married women, may your child always be in arms or in the lap
गोद भरी रहे के हिंदी अर्थ
- ۔ (ह) (ओ) गोद में हरवक़त बच्चा रहे। औलाद ज़िंदा और सलामत रहे
- औरतों के लिए एक दुआइया कलिमा, औलाद की जानिब से शाद-ओ-आबाद रहे गोद में हरवक़त बच्चा रहे, औलाद ज़िंदा की सलामत रहे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گود بَھری رَہے)
گود بَھری رَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔