تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتا رَہے گا" کے متعقلہ نتائج

ہوتا رَہے گا

تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتا رَہے گا کے معانیدیکھیے

ہوتا رَہے گا

hotaa rahe gaaहोता रहे गा

عبارت

ہوتا رَہے گا کے اردو معانی

  • تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل

होता रहे गा के हिंदी अर्थ

  • तुझ पर वबाल पड़ेगा, तू ही ऐसा रहेगा, तुझ पर ही ये बात पड़ेगी, गाली के ''जवाब'' में ये बात ज़बान पर लाते हैं यानी हमें बुरा कहेगा तो तू ही बुरा होगा, किसी काम या बात को टालने के लिए प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتا رَہے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتا رَہے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words